@allamaiqqbal: غزل تری نگاہ فرومایہ ہاتھ ہے کوتاہ بالِ جبریل گلا تو گھونٹ دیا اہلِ مدرسہ نے ترا کہاں سے آئے صدا لا الہ الّا اللہ مطلب: اس شعر میں اقبال نے نظام تعلیم کی خامیوں کی جانب اشارہ کیا ہے جس کے باعث مسلمان اپنی دینی تعلیم و تربیت سے محروم رہ جاتے ہیں ۔ یہ تعلیم تو طلبا کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم کر کے رکھ دیتی ہے ۔ پھر وہ نعرہ حق کیسے بلند کر سکتے ہیں ۔ خودی میں گم ہے خدائی تلاش کر غافل یہی ہے تیرے لیے اب صلاحِ کار کی راہ مطلب: تیرے لیے اب فلاح کی راہ یہی ہے کہ خدائی جو خودی میں پوشیدہ ہے اس کو پھر سے ڈھونڈ نکال کہ اسی میں تیری بہتری ہے ۔ برہنہ سَر ہے تو عزمِ بلند پیدا کر یہاں فقط سرِ شاہیں کے واسطے ہے کلاہ معانی: برہنہ سر: ننگے سر ۔ مطلب: اپنے سر پر کامیابی کا تاج رکھنا ہے تو پھر اپنے عزائم اور حوصلے بلند رکھ کہ بلند پروازی شاہین کی روایت ہے تو بھی شاہین کی پیروی کر ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry
اللّٰہ پاک صدقہ آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے وسیلے سے ڈاکٹر شاعر مشرق اقبال رحمتہ اللہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-10-07 17:52:11
3
Aamir Hayat :
ALRA TV YouTube se zikr e qulb Len ta k Dil bhe hr waqt Allah Allah krta rhy follow seydi yunus Al gohar
2026-10-04 16:54:44
0
جانؔ عبدالله جان ✨ :
گلا تو گھونٹ دیا اہلِ مدرسہ نے ترا
کہاں سے آئے صدا لا الٰہ الا اللہ
حضرت علامہ اقبال ؒ
2026-10-06 05:18:30
1
Azaz Raza Awan :
Good @@@
2026-09-29 06:15:12
1
Sheraza Rubab :
2026-09-29 09:24:13
1
samnan baba2 :
2026-10-01 13:47:06
0
𝕎𝕒𝕢𝕒𝕤 𝕐𝕒𝕤𝕖𝕖𝕟 :
2026-10-07 09:03:03
0
🚩Hasnain JUTT 804🚩 :
2026-09-30 18:13:34
0
Suleman :
2026-09-30 12:35:05
0
generation (Y) :
wha
Iqbal
[Perfect score]
2026-10-02 03:35:21
0
Ch Awais :
😳😳😳
2026-10-09 11:43:24
0
**it's Ranjhan..* :
🥰🥰🥰
2026-10-09 10:03:14
0
BLACK ANGEL😈❌سرور خیل پٹھان :
🥰🥰🥰
2026-10-09 07:48:21
0
Ch Umar :
♥️
2026-10-08 20:16:49
0
Jameel Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-10-07 11:03:26
0
Sarwar Sudozai :
🥰🥰🥰
2026-10-02 07:40:40
0
Sarwar Sudozai :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-05 13:30:52
0
Junaid Khan 49448 :
♥️♥️♥️
2026-10-05 03:06:07
0
ranajavid :
🥰🥰🥰
2026-10-04 16:57:08
0
Attock official nadeem1 :
🤲
2026-10-02 17:14:02
0
mohammadkhanmangiani :
😳😳😳
2026-10-02 16:33:20
0
Ch Nosha Ghumman official :
😥😥😥
2026-10-02 08:22:20
0
Safdar lilla Oman 🇵🇰❤️🇴🇲 :
🥺🥺🥺
2026-10-02 07:42:57
0
Gohar Jaffar :
💖💖💖
2026-10-07 17:25:21
0
Rasheed Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-09-29 08:19:52
0
To see more videos from user @allamaiqqbal, please go to the Tikwm
homepage.