@zaimu172: caption 🫠🥀:- لا حاصل سے حاصل تک کا سفر بہت لمبا ہے، اور ہم اسی سفر میں ختم ہو جاتے ہیں۔ ہم ہنستے ہوئے بھی اداس رہتے ہیں، کیونکہ ایک خواہش ہے جو پوری نہیں ہوئی۔ دن کو ہم دنیا کو دکھاتے ہیں کہ ہم ٹھیک ہیں، رات کو وہی "اگر" ہمیں زندہ لاش بنا دیتا ہے۔ اگر وہ نہ جاتا، اگر وقت رک جاتا، اگر میں اسے بتا دیتا۔۔۔ یہ اگر ہی تو ہے جو ہمیں چین سے سونے نہیں دیتا۔ سچ بتاؤں تو انسان کو دکھ اس چیز کا نہیں ہوتا جو مل گئی، دکھ اس چیز کا ہوتا ہے جو ملتے ملتے رہ گئی۔ اور اسی لیے کہتے ہیں، پوری خواہشیں صرف تھکاتی ہیں، مگر ادھوری خواہشیں۔۔۔ پورا انسان کھا جاتی ہیں۔ #ForYou #foryoupage #fyp #viral #unfreezemyacount