@karaokevsip_buihuunghia: Yêu chưa 💕Xem múa cổ trang tại VSIP_Mr_Ngọc_0971001.336

KARAOKE _KTV_VSIP_Mr_NGOC
KARAOKE _KTV_VSIP_Mr_NGOC
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 29 September 2026 06:45:26 GMT
1616
43
1
3

Music

Download

Comments

k95haugiang
khi nào có em sẽ đổi tên :
😘😘😘
2026-09-29 12:09:20
0
To see more videos from user @karaokevsip_buihuunghia, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🌍 یورپ کا وہ مقام جہاں
🌍 یورپ کا وہ مقام جہاں "حضرت عباسؑ علمدار" کا مجسمہ اور قدم گاہ موجود ہے! بر اعظم یورپ کے ملک البانیا (Albania) میں ایک ایسا بلند و بالا پہاڑ ہے جسے وہاں کے لوگ عقیدت سے "کوہِ عباس علی" پکارتے ہیں؟یہ خوبصورت مجسمہ اور مزار البانیا کے مشہور اور تاریخی پہاڑ 🏔️ "ماؤنٹ تومور" (Mount Tomor) ⛰️ کی چوٹی پر واقع ہے، جو سطح سمندر سے ہزاروں فٹ کی بلندی پر برف پوش پہاڑوں کے درمیان واقع ہے۔ بکتاشیہ کے مقامی لوگوں نے یہاں حضرت عباس علمدار (ع) کو گھوڑے پر سوار دیکھا 📜 اس مقام کی مختصر تاریخ:تبرکِ کربلا: سنہ 1620ء میں بعض زائرین اور عقیدت مند کربلا معلیٰ سے حضرت عباس بن علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کی مٹی (خاکِ شفا) برکت کے لیے البانیا لے کر آئے۔مزار کی تعمیر: اس پاک مٹی کا کچھ حصہ 🏔️ ماؤنٹ تومور کی بلند چوٹی پر دفن کیا گیا، اور بعد میں یہاں ایک خوبصورت مزار تعمیر کیا گیا، جسے مقامی لوگوں میں انتہائی تقدس حاصل ہے۔ علمدار کا مجسمہ: پہاڑ کی چوٹی پر مزار کے ساتھ ہی غازی عباس علمدار علیہ السلام کا یہ عالی شان مجسمہ نصب کیا گیا ہے، جس میں آپؑ گھوڑے پر سوار، ہاتھ میں علم تھامے اور ایک بچے کو سہارا دیے نظر آتے ہیں، جو آپؑ کی شجاعت اور بچوں کے لیے پانی لانے کی لازوال قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ سالانہ زیارت: ہر سال 20 سے 25 اگست کے دوران یہاں ایک بہت بڑا سالانہ میلہ اور زیارت ہوتی ہے، جہاں دنیا بھر سے لاکھوں زائرین حاضری دیتے ہیں۔ l

About