@reallife0232: خدا خوش رکھے اُن دلوں کو، جن دلوں میں ہم بُرے ہیں۔ جن کی نظروں میں ہم بُرے ہیں، اُن کے لیے بھی دعائیں ہیں۔ ہم بُرے سہی، مگر کسی کا بُرا نہیں چاہتے۔ جنہیں ہم پسند نہیں، خدا اُنہیں بھی خوش رکھے۔ ہر دل میں ہماری جگہ ایک جیسی ہو، یہ ضروری نہیں۔ کسی کے لیے خاص ہیں، تو کسی کے لیے بُرے ہی سہی۔ ہم اپنی نیت جانتے ہیں، دنیا کی رائے نہیں بدل سکتے۔ جو ہمیں بُرا سمجھتے ہیں، اُن سے بھی کوئی گلہ نہیں۔ اللہ سب کے دلوں میں سکون اور خوشیاں عطا فرمائے۔ خدا خوش رکھے اُن دلوں کو، جن دلوں میں ہم بُرے ہیں۔ #fyp #wolf #wolfline