@kurramtimes2024: #🚨 ضلع لوئر کرم، بگن میں صورتحال کشیدہ بگن میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید کشیدگی کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی کارروائی کی گئی، جبکہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان پتھراؤ بھی جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق چند روز قبل علیزئی سے ایک لڑکی کے اپنی مرضی سے گھر سے جانے کے واقعے کو بعض حلقوں کی جانب سے مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس کے باعث علاقے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ موقع پر موجود افراد کے مطابق پتھراؤ کے واقعات میں پولیس کے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ تاہم واقعے کی مکمل اور غیرجانبدارانہ حقیقت جاننے کے لیے انتظامیہ اور پولیس کا مؤقف بھی سامنے آنا ضروری ہے۔ ⚠️ کرم پہلے ہی بدامنی سے بہت متاثر ہو چکا ہے۔ اختلافات کو مزید مذہبی یا مسلکی کشیدگی میں تبدیل کرنے کے بجائے قانون کے مطابق کارروائی اور فوری طور پر امن قائم کیا جائے۔ 🤲 کرم کو جنگ نہیں، امن چاہیے۔
جھوٹ ہے ۔پستول سے بھی گاڑی پر فائر ہوا تھا جسکے نتیجے میں گولی ہاتھ پر لگی
2026-09-30 11:59:26
0
Jani 919 :
2026-09-29 13:56:25
0
Sayed zaman :
2026-09-29 09:26:55
1
🍷𝘼𝙨ص𝙢 𝙅𝙖ن🍷 :
da group ka ma leg add ka
2026-09-29 16:13:55
0
(“🫶Ali Ali🌹”) :
Ha😟
2026-09-29 12:15:36
0
🥀💝 sana ullah khan 💝🥀 :
2026-09-29 11:32:46
0
Khan G :
Right he's neshto
2026-09-29 07:50:54
1
RAFIQ__REHMAN :
🚨 حکومت اور انتظامیہ سے فوری مطالبہ 🚨
حکومت اور انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ بگن بے گناہ شہریوں کے بجائے اُن زنیبیون دھشتگردوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے جن پر سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں۔
12 اکتوبر کو کنج علی زئی میں 18 افراد کے شہید ہونے کے واقعے اور دیگر سنگین واقعات کی شفاف تحقیقات کی جائیں، عنایت عرف پوڈری اور تہران گڈ عرف پاپڑی اور ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق گرفتار کرکے عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔
اگر عابد حسین عرف گڈ پاپڑی کے بارے میں یہ الزام درست ہے کہ اُس نے سرِعام ایک ایس ایچ او کو قتل کیا، تو اس معاملے کی بھی مکمل اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کرکے ذمہ دار کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔
حکومت دہشت گردی اور بدامنی کے خلاف مؤثر کارروائی کرے، مگر بے گناہ لوگوں کو بلاجواز گرفتار نہ کیا جائے۔
Kurram Such News Kurram Jui Kurram Pti Kurram News PK KurramNews Kurram News Tv Kurram News 97 Sada E Kurram
🤲 امن، انصاف اور قانون کی بالادستی قائم کی جائے
2026-09-29 11:16:05
4
SK fielder :
Da drwag yaye
2026-09-29 09:51:58
1
QaiserTuri :
ضلع کرم: بگن میں مسافر اور پولیس گاڑیوں پر پتھراؤ، فائرنگ، سڑک بند
لوئر کرم کے علاقے بگن میں پولیس کی جانب سے نامزد ملزمان کی گرفتاری کی کارروائی کے دوران مشتعل افراد نے پولیس اور مسافر گاڑیوں پر پتھراؤ کیا، جبکہ عینی شاہدین کے مطابق گاڑیوں پر فائرنگ بھی کی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پتھراؤ سے پولیس گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔
واقعے کے بعد ٹل پاراچنار مین روڈ پر آمدورفت متاثر ہے اور علیزئی و ٹل میں مسافر گاڑیاں اور مریض پھنسے ہوئے ہیں۔ راستہ تاحال بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ عوام نے حکومت سے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی اور راستہ فوری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
2026-09-29 08:19:33
1
A🦋K :
2026-09-29 16:34:02
0
☣️☠️MW☠️☣️ :
😡😡😡
2026-09-29 14:09:06
0
Jani 919 :
سب جھوٹ ہیں ۔ کچھ بھی نہیں
2026-09-29 13:56:51
0
💞࿐RAEES࿐💞804 :
👍👍👍
2026-09-29 06:59:16
2
abusofiyan436 :
🥰🥰🥰
2026-09-29 10:16:07
1
zarjan ustad Aura :
🥰🥰🥰
2026-09-29 08:20:18
1
asmat wali bangash :
❤️❤️❤️
2026-09-29 08:28:31
1
Abdul Rashid :
🥰🥰🥰
2026-09-29 14:48:23
0
RA🫶💔👀 :
🖤🖤🖤
2026-09-29 17:18:52
0
🦅🫀[.A.S.A.D.]🩸🦅 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-29 15:01:53
0
Usama khan :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-30 04:05:02
0
sàim :
♥️♥️♥️
2026-09-29 10:33:46
1
To see more videos from user @kurramtimes2024, please go to the Tikwm
homepage.