@pixel_431: کسی کو عشق کی گہرائی نے مار ڈالاکسی کو عشق کی اچھائی نے مار ڈالاکر کے عشق کوئی نہ بچ سکا غالب جو بچ گیا اسے تنہائی نے مار ڈالا #foryoupage #poetry🥀 #fyppppppppppppppppppppppp #sadlines💔 #100k
✌️:کسی کو طلب مار گئی ہماری اور کوئی ہمیں پا کر خوش نہ ہوا
2026-09-29 10:50:57
10
❣️••✦K ♡ M✦•••🖤 :
*محبت جب دونوں طرف سے ہو تو ❤️🩹🥹*
*اُس وقت بچھڑنے کا درد سمجھتے ہو 💔😭*
*QN*
2026-09-29 12:42:01
6
ᥫ᭡ᴋɪ፝֟ɴɢ꫟🈂️Tᴀʜɪʀ࿐🚬 :
بے ترتیب سی ہوئی پڑی ہے زندگی۔
کی دل الگ ، غم الگ، تم الگ ، ہم الگ !
🥀💯❤️🩹
2026-09-29 18:18:32
4
🧸𓆩͙𝐏ʳⁱⁿᶜᵉ🦅 :
جب وہ شخص مجھے چھوڑ کر دور ہوا، تو صرف ہمارے درمیان میلوں کے فاصلے نہیں بڑھے ، بلکہ ایسا محسوس ہوا جیسے میری زندگی کی تمام رونقیں اچانک ختم ہو گئی ہیں ۔ وہ محض ایک انسان نہیں تھا، بلکہ میری خوشیوں، میری امیدوں اور میرے تمام خوبصورت جذبات کا ایک سچا عکس تھا ۔ اس کے چلے جانے سے میرے دل کی بستی پوری طرح ویران ہو کر رہ گئی ہے ۔ ایسا لگتا ہے جیسے میری دنیا کا ایک بہترین اور حسین ترین دور اپنے انجام کو پہنچ گیا ہو ۔ میرے اندر کا وہ ہنستا مسکراتا انسان، جو اس کے ساتھ زندہ تھا، اب کہیں کھو گیا ہے ۔ اس کی یادیں اب ہر پل مجھے یہ احساس دلاتی ہیں کہ میری روح کا ایک بہت بڑا حصہ اس کے ساتھ ہی چلا گیا ہے ۔ میں اوپر سے جتنا بھی نارمل نظر آنے کی کوشش کروں، اندر سے ایک ناخوشگوار خاموشی اور خالی پن چھایا ہوا ہے ۔ اس کے بغیر اب ہر نیا دن بے رنگ، بے مقصد اور نامکمل سا لگتا ہے ۔ ہر بدلتا ہوا لمحات مجھے صرف اس گہرے دکھ کی یاد دلاتا ہے جو اس کی جدائی دے گئی ہے ۔ کاش میں اس وقت کو روک پاتا جب ہم ایک ساتھ تھے ، لیکن اب صرف خاموشی اور اداسی ہی میرا مقدر بن چکی ہیں ۔ یہ غم صرف کسی کے دور جانے کا نہیں، بلکہ اپنے ہی وجود کے ایک خوبصورت حصے کو ہمیشہ کے لیے کھو دینے کا ہے 😭۔
💔
🔥
🥺
🧸𓆩͙𝐏ᴀɢᴀʟ🦅
2026-09-29 18:15:40
3
❖*🏵️𝄞 𝐌 𝄞 𝑨𝐅𝑨𝙉 𝄞🏵️*❖ :
@❖*🏵️𝄞 𝐌 𝄞 𝑨𝐅𝑨𝙉 𝄞🏵️*❖:ساری دنیا کے رواجوں سے بغاوت کی تھی
تم کو یاد ہے جب میں نے محبت تھی
اس کو رازدار سمجھ کر بتایا تھا حال دل
پھر اس شخص نے مجھ سے عداوت کی تھی
جب تیری یاد نے انکھوں کو بھگو دیا کہا میں نے تسبیح پہ تیرے نام کی تلاوت کی تھی اسے چھوڑ کر جب ہنستے ہوئے گھر ایا اتنا رویا کہ انکھوں نے شکایت کی تھی میرے اجڑنے کا سبب جب کوئی پوچھتا ہے بس اتنا کہہ دیتا ہوں محبت کی
2026-09-29 17:41:57
3
Mano Bili :
haqiqat
2026-09-29 18:11:21
2
atifg🥀😓💔 :
g😳ok. 😳
2026-09-29 13:33:16
2
Sahram Sandhu jutt :
hyyyyyyyyyy
2026-09-30 05:37:09
1
soofii :
haaaaaay
2026-09-30 05:41:05
1
Yasir ali :
right 👍
2026-09-30 18:52:07
0
Aziz :
right bilkul
2026-09-29 09:13:21
4
❤️🩹ناصر منچن آباد والا❤️🩹 :
2026-09-29 11:19:56
5
usmankhalid035 :
ہاۓ 🥺😫😫😫😫😫[Teary eyed]
2026-09-30 14:05:07
0
786 Mughal 🥰 :
2026-09-30 18:13:20
0
SADDAR REHAN OFFICIAL :
🥀🌹🥀:یاد رہے گا یہ دورے حیات ہمکو
کیا خوب ترسیں ہیں ایک شخص کے لیے🥰
2026-10-01 00:18:27
0
乙🍁 :
تم نے خود ختم کیا ہے میرے دل سے مقام اپنا ورنہ مجھے تو سب سے زیادہ عزیز تم تھے۔
2026-09-30 14:17:28
0
Honey Rajput :
kya bat h
2026-09-30 07:02:00
0
Peace 💔 :
🥺🥺💯💔💯😭😭
کسی کو طلب مار گئی ہماری اور کوئی ہمیں پا کر خوش نہ ہوا
2026-09-30 07:57:55
0
ShaNi prince 7157 :
🫣:مجھے کسی نے وہاں چھوڑا ہے جہاں میں
خوشی سے کہنے والاتھا دیکھو ساتھ ایسے نبھاتے ہیں😳💔
2026-09-30 09:50:07
0
Muhammad Imran :
2026-09-30 08:16:58
0
!!..Sîmplé Böy..!! :
🥺🥺🥺
2026-09-29 09:59:06
4
U S A M A❤☠️ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-29 15:04:40
4
Nabeel Ali DXB🇦🇪 :
💯💯💯
2026-09-29 12:14:13
4
To see more videos from user @pixel_431, please go to the Tikwm
homepage.