@benamdard1: کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں نکلتے۔💔🥀 آج بھی ہر خاموش لمحے میں تمہاری یاد آتی ہے۔😭 کتنی بار خود کو سمجھایا کہ اب تمہیں بھول جاؤں، مگر دل نہیں مانتا۔🥺 تمہارے بغیر سب کچھ ہے، بس وہ سکون نہیں جو تمہارے ساتھ تھا۔💔 اب تو عادت سی ہوگئی ہے تمہیں یاد کرکے خاموش رہنے کی۔🥀 کاش تمہیں بھی کبھی میری کمی محسوس ہو۔🖤💔 #PashtoPoetry #PashtoPoetryTikTok #PashtoSadPoetry #PashtoStatus #FYP