@dr_soul3: دل کہیں بھی نہیں لگتا… لوگوں کے درمیان بیٹھ کر بھی تنہائی محسوس ہوتی ہے، ہنستا ہوں تو بھی دل اداس رہتا ہے۔ کاش کوئی ایسا ہوتا جو میری خاموشی کو بھی سمجھ لیتا، بغیر پوچھے جان لیتا کہ اندر سے میں کتنا ٹوٹا ہوا ہوں۔ اب نہ کسی جگہ سکون ملتا ہے، نہ کسی بات میں دل لگتا ہے… بس ایک عجیب سی بےچینی ہے جو ہر وقت ساتھ رہتی ہے۔ 🥀💔#dr_soul