@jamia.ashrafia.old: جامعہ اشرفیہ لاہور میں مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کی آمد وکیل احناف شہزادہ اہلسنت مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب حفظہ اللہ نے مطیع الرحمن اشرفی عفی عنہ کی خصوصی دعوت پر جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مولانا حافظ اسعد عبید صاحب اطال اللہ بقائہ نائب مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور، مولانا مفتی شاہد عبید صاحب حفظہ اللہ استاذ الحدیث و صدر مفتی جامعہ اشرفیہ لاہور، مولانا حافظ سعد اسعد حفظہ اللہ مدرس جامعہ اشرفیہ لاہور، مولانا مفتی اسامہ سیف ناظم ناظم جامعہ اشرفیہ لاہور (اولڈ کیمپس) مفتی انس سیف ناظم تعلیمات جامعہ اشرفیہ لاہور (اولڈ کیمپس) حافظ عبدالرحمن اشرفی سلمہ، مطیع الرحمٰن اشرفی عفی عنہ حافظ عبداللہ اشرفی ناظم شعبہ حفظ و ناظرہ جامعہ اشرفیہ لاہور(اولڈ کیمپس) اور دیگر حضرات موجود تھے اکابرینِ جامعہ سے اہم اور خلوص پر مبنی ملاقاتیں ہوئیں، #JamiaAshrafia #ashrafia #madarisnews #madaris #postviral
#جامعہ_اشرفیہ_لاہور میں ایک پُر وقار اور پُر مسرت موقع دیکھنے میں آیا جب #مفتی_عبدالواحد_قریشی صاحب نے خصوصی طور پر تشریف
لا کر حضرت #مولانا_حافظ_اسد_عبید صاحب کو "تمغہ امتیاز" کے لیے نام نامزد ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس پُرمخلص ملاقات کے دوران جہاں ایک طرف تمغہ امتیاز ملنے کی خوشی اور مسرت کا تبادلہ کیا گیا، وہیں دوسری طرف انہوں نے
حضرت #مولانا_مفتی_شاہد_عبید صاحب کی عیادت بھی کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا فرمائی۔ اس پُر وقار محفل میں #حضرت_مولانا_سعد_بن_اسعد
#مفتی_انس_سیف, #مفتی_اسامہ_سیف
مولانا #مطیع_الرحمن_اشرفی
حافظ #عبد_الرحمن_اشرفی اور #حافظ_عبداللہ_اشرفی بھی خصوصی طور پر موجود تھے، جن کی موجودگی نے اس اجتماع کی رونق کو مزید دوبالا کر دیا، اور یہ لمحہ باہمی محبت، احترام اور اخوت کا ایک بہترین منظر پیش کر رہا تھا۔
2026-09-29 07:29:25
0
khan :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-29 07:31:20
0
khan :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-29 07:31:28
0
Hafiz Asad ❤💫 :
💗💗💗
2026-09-30 09:08:56
0
FAHAR KHAN :
❤️❤️❤️
2026-09-30 08:43:20
0
sohail Khan :
💯💯💯
2026-09-29 15:01:56
0
مجیب الرحمان چکیسری :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-09-29 14:59:31
0
💔Basitkhattak3333✅️ :
🥰🥰🥰
2026-09-29 12:43:35
0
Muhammad :
❣️❣️❣️
2026-09-29 12:43:34
0
abdul qadir 240 :
🥰🥰🥰
2026-09-29 12:25:11
0
Sambar Shehzad ✌🏻💕🥀🥰 :
🥰🥰🥰
2026-09-29 10:19:24
0
Usman :
🥰🥰🥰
2026-09-29 09:41:48
0
Asif MUAVIYA :
♥️♥️♥️
2026-09-29 09:09:02
0
Mavia Mayo :
🥰🥰🥰
2026-09-30 16:43:07
0
To see more videos from user @jamia.ashrafia.old, please go to the Tikwm
homepage.