@tabbssumsays: Part 142| میں چھوڑ کر نہیں گئی بلکہ آپ کی انگلیوں سے سرک گئی ہوں کیونکہ آپ نے میرے لیے کبھی اپنی گرفت مضبوط ہی نہیں کی میں تو آخری لمحے تک آپ کی انگلی تھامے کھڑی رہی مگر آپ کی بے نیازی نے میرے ہاتھ کو خود ہی کمزور کر دیا تعلق صرف ساتھ ہونے کا نام نہیں ہوتا اسے سنبھالنے کے لیے احساس توجہ اور تھوڑی سی کوشش بھی درکار ہوتی ہے میں اگر دور ہوئی ہوں تو یہ میری بے وفائی نہیں آپ کی وہ کمزور گرفت ہے جس نے مجھے آپ سے بچھڑنے سے روکنے کی کبھی کوشش ہی نہیں کی کچھ لوگ ہمیں کھوتے نہیں بس ہمیں اتنا ڈھیلا تھامتے ہیں کہ ہم خود بخود ان کی انگلیوں سے سرک جاتے ہیں #viral #fyp #foryou #capcut #viralvideo

tabbssumSays
tabbssumSays
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 29 September 2026 07:54:36 GMT
9492
464
12
93

Music

Download

Comments

zarakhan77000
Fatima🍫 :
hayeeee kash🥺
2026-10-06 12:32:30
1
muskanjutt996
Muskan jutt :
caption plzzz
2026-10-06 13:54:16
0
rehman465.1
S Abdulrehman :
caption plz
2026-10-06 16:25:55
0
haani6205
haani :
2026-09-29 15:21:12
1
pagallarkii018
🦋 Pagal larkii 🦋✨💤📵 :
🥰🥰🥰
2026-09-29 09:43:45
1
To see more videos from user @tabbssumsays, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About