theek keh Rahi hai 😌🙌🏻 lakin SHYD bhoul Rahi ky mohabaat Karna koi juram ni or Mera Allah behtar karta hai jo karta hai ✨🕊️or inshallah sab ki mohabaat ak din Paak rishty main Jaye gi nikah tak 😌🙌🏻✨🕊️
2026-09-29 14:03:26
40
🔥𝐃𝐀𝐍𝐆𝐄𝐑𝐎𝐔𝐒𝐆𝐈𝐑𝐋🔥 :
😭😭😭😭 ab ma kia kro 😭😭😭
2026-09-29 11:27:45
7
me jatt 89 :
🤌🏻جب نیت نکاح کی ہو تو کیا نام محرم 🫴🏻
2026-09-30 03:02:40
10
🌼It's ME 🎀📚🕊❤ :
Api gurop link de whsatsap ka
2026-09-30 18:16:04
6
🎀 :
Astagfirullah for everything 🥺
2026-09-29 10:10:00
39
king😈😈 :
اے اللہ میں عبدالرشید تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبدالرشید تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبدالرشید) 🌹🤲
2026-09-29 21:56:32
6
🕊️⃟⍣⃝ 𝐌𝐀𝐍𝐈 ♡ :
باجی وہ مجھے تکلیف پہ تکلیف دے رہی ہے اور میرے خیال میں اس کا تعلق اور بھی مردوں کے ساتھ ہے اور وہ میرے لیے نامحرم ہے اور میں اس کو محرم بنانا چاہتا ہوں اور میں نے اس کو پردے کا کہا لیکن اس نے نہیں کیا پردہ
میں نے اس کو نکاح کا کہا لیکن اس نے کہا کہ " مجھے کوئی نکاح نہیں کرنا "
باجی تو اس حالت میں اس کو چھوڑ دینا بہتر رہے گا ؟؟
2026-10-02 09:42:19
0
قلب🫀 :
mujhe kuch puchna hai ap se Api plzz REPLY TO ME
2026-09-29 11:08:38
7
MaلiK SDK :
api ap mujhse 🤌🏻 shadi 🤗 karlo 🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂
2026-09-29 18:52:44
5
★彡[ᴅɪʟ ᴋɪ ɴᴀᴡᴀʙ]彡★ :
phly apki bate mujhe pasnd nhi thi ab apki bat sun kar me os ko samjha dungi ke nikha tak hamri koi bat nhi hogi or thanks dear Meri help ki apne❤️🙂
2026-09-29 10:58:33
8
𝑀𝑎ℎ𝑖💥 :
beshak
2026-09-29 09:44:35
11
⇝ 𝗯𝗹𝗮𝗰𝗸 𝗿𝗼𝗼𝘀🚩 ⇝ :
SAHi api🥹
2026-09-29 10:53:55
6
💔Khan😔 :
good
2026-09-30 01:57:00
6
MR yaseen write ✍️ :
Acha jis larki se ham bat kar te us larki ne hame allha ke karib karA phir
2026-09-29 11:49:41
6
user69584375969190 :
bashak
2026-09-29 08:43:27
6
Aries Queen 😍🫠 :
Api delete kr diya us ka no 😐
2026-09-29 11:02:05
5
👑attitude queen 👑 :
bilkul right bol Rahi hai ap Pasand or muhabat to wo Jo ek dosre ko Pasand karny KY bad foran nikah kia jy 👍👍❣️❣️❣️na KY muhabat KY nam py salo tak namehram sy baty ki jy yah Haram hai i,m agree 💯❣️👍
2026-09-29 16:20:39
5
𓂃˖ ִֶָ𐀔 𝑵𝒂𝒅𝒂𝒓 𝑬𝒊𝒇𝒂✨ :
astagfirullah
2026-09-29 18:03:34
5
s🥀🥀s :
Meny bat karni chor de ha
2026-10-01 01:40:36
3
♡ ─ 𝓢𝓲𝓵𝓮𝓷𝓽 𝓼𝓸𝓾𝓵~ ─ ♡ :
Right
2026-09-30 09:39:50
4
Hiba 🌝 :
APi help me 😭
2026-10-01 06:25:29
3
Haider :
اگر منگیتر ہو
2026-10-01 11:00:32
3
Dilshad Bhatti :
دیکھیں مومنہ اپ کی اواز وہی ہے جس سے میں یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں تو ٹھیک کہا نامحرم سے بات کرنا غلط ہے اور اس کی وجہ ظاہری بات ہے یہی ہے کہ جب نامحرم سے بات ہوگی تو لازمی بات ہے شیطان کا عمل دخل شامل ہو جائے گا یہ الگ بات ہے لیکن ایک سوال ہے ایک شخص کی کچھ عارضی غلطیوں کی وجہ سے اس کے نامحرم نے جسے وہ دلی طور پر محرم بنانا چاہتا تھا اس وقت چھوڑا بلاک کر دیا جب وہ ذہنی بیماری سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا تھا اور وہ شخص قریب دو سال سے مسلسل شدید جہنی امراض میں مبتلا چلا ا رہا ہے اور اس دوسرے نامحرم کو اس کی حالت کا بھی پتہ ہے اور اس کی خواہش صرف یہی ہے کہ وہ صرف ایک بار اسے اخری بار کمیونیکٹ کر کے کوئی ایسی باتیں کرنا چاہتا ہے جن پر کوئی شرعی حدود نہیں لیکن ان کے کر دینے سے جس ذہنی بیماری میں وہ دوبارہ مبتلا ہو رہا ہے اس تکلیف سے چھٹکارے کا چانس ہے اور اس بات کی دلیل یہ ہے کہ نہ محرم سے ہے ہمیشہ بات کرنا حرام نہیں اپ دکاندار سے جاتے ہو بات کرتے ہو ٹیچر سے پڑھتے ہو یا بطور ٹیچر پڑھاتے ہو تو نامحرم سے بات ہوتی ہے جگہ جگہ نامحرم سے بات ہو رہی ہے تو اگر وہ ایک شخص شرعی دائرے میں رہتے ہوئے بار بار اس دوسرے نامحرم کوئی اشارے بھیج رہا ہے کہ وہ شدید تکلیف میں ہے صرف ایک بار ٹیکس پر بات کر کے اس کی تقلیف دور ہو سکتی ہے لیکن پھر بھی وہ دوسری نامحرم حقیقت سے انکھیں بند کر کے اس کو تکلیف میں پڑا رہنے دیتی ہے جبکہ اسے یہ بھی پتہ ہے کہ اسی کی وجہ سے اس شخص نے اپنی ہستی بستی دنیا کو اجاڑ دیا تھا نامحرم سے بات کرنا تو شاید چھوٹا گناہ ہو لیکن یہ جو پاک باز مومنہ ہے اس شخص کے ساتھ کر رہی اس گناہ کا حساب تو اللہ کے پاس ہی ہے
2026-10-01 03:29:26
2
queen 👑 :
bt krty hain lakin ghalat koi aisi waisi ni krty kia yeh bhi ghalat hai
2026-10-01 12:37:42
2
To see more videos from user @hafsayvoice, please go to the Tikwm
homepage.