لالہ میاں والی والے پہلے بات کی تحقیق کر لیا کرو پھر ویڈیو بنا لیا کرو یہ لڑکا 2023 میں اس نے جیلی وردی اور سٹک وغیرہ اور یہ جیلی ایس پی کی وردی پہن کر پکڑا گیا تھا تو جس نے یہ تصویر اپلوڈ کی اور سارا واقعہ لکھا ہے وہ بھی عنقریب پکڑا جائے گا تو مہربانی کریں اس قسم کی ویڈیو سے پہلے تحقیق کر لیا کریں کہ اصل حقیقت کیا ہے اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے
2026-09-29 09:45:58
45
تیمور نیازی داؤدخیلوی😎🔥 :
افسوس میرا پاکستان۔۔۔🤐💔
2026-09-29 08:43:14
52
🌼Kasia Baton 🥀 :
Attock Barnd Hai mitha oyee ya fake Hai Lala ☺️
2026-09-29 09:30:37
21
AL🦋Saif🌝Mobile🪽 :
Khair hove Shaheen Bhai
2026-09-29 08:34:44
14
اعوان :
اتنا نوجوان تو کانسٹیبل بھی نہیں ہوتا یہ ایس پی تو 20۔25 سال سروس کرنے کے بعد بنتا ہے
2026-09-29 11:47:30
8
خان جی 302 :
2026-09-29 10:42:45
6
🍷بــادشــــاہ بھــــــریـوں🍷 :
Allah khar kary
2026-09-29 08:21:15
8
༄ᶦᶰᵈ سٹائلش ڈی پی بنوائیں ࿐ :
بہت افسوس ہوا ہے ایس پی کا بیٹا محفوظ نہیں ہم کہاں محفوظ ہیں ❣️