@ur..sajawal: انسانوں کو انسانوں کی طرح ٹریٹ کریں اگر کوئی آپکے ہر رویے کو خاموشی سے برداشت کر رہا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ اسکے منہ میں زبان نہیں بلکہ اس کی پرورش اچھی ہوئی ہے ، اگر کوئی آپ سے محبت سے پیش آ رہا ہے تو آپ بھی اچھا رویہ رکھیں ورنہ وقت ہمیشہ اک سا نہیں رہتا ۔ #fyp #pleaseunfrezzemyaccount #unfreezemyaccount #viewsproblem😭 #fypppppppppppppp