ایسے لوگ پاکستان نے فرعون نے ہمارے اوپر مسلط کیا ہے کہ کوئی اس کو چوکیدار بھی نہیں رکھتا
2026-09-29 08:52:05
8
Din Muhammad :
2026-09-29 08:41:18
9
Beauty 😍 :
آپ نے ہمارے بچوں کو رُلایا ہے، ہمارے جان و مال اور خون سے کھیلا ہے۔ آپ کی پالیسیوں اور اقدامات کے نتیجے میں ہمارے لوگوں کا خون بہا، ہمارے بچے، خواتین اور بزرگ بے گھر ہوئے۔
آپ نے ہم سے پاکستانی ہونے کا وہ حق بھی چھین لیا ہے جس کے تحت ہر شہری کو آئین کے مطابق بنیادی حقوق، امن اور عزت کے ساتھ زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔ آج ہمارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، ہم اسے آپ کی مسلط کردہ پالیسیوں کا نتیجہ سمجھتے ہیں۔
جب عمران خان کی حکومت تھی تو ہمارے علاقے میں امن و امان کی صورتحال نسبتاً پُرسکون تھی اور بڑے پیمانے پر ایسے واقعات دیکھنے میں نہیں آئے۔ آج کے حالات نے عوام کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا کر دیا ہے کہ آخر یہ سب کیوں ہو رہا ہے اور اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے۔
صرف تحریکِ انصاف کو بدنام کرنے کے لیے جو اقدامات کیے گئے، ان پر بھی عوام سوال اٹھا رہے ہیں۔ سہیل آفریدی کو بدنام کرنے کے لیے تیراہ کے لوگوں کو بے گھر کرنا، آخر کس پالیسی کا حصہ ہے؟
ایک ہی ملک میں دو الگ الگ پالیسیاں کیوں؟ اگر ہم پاکستانی ہیں تو ہمیں بھی وہی آئینی حقوق، امن، تحفظ اور عزت ملنی چاہیے جو پاکستان کے ہر شہری کا حق ہے۔
2026-09-30 08:12:19
2
Rahim Rdk 555 :
ap awami faesly kaesy kar sakty hai, ap awam k muntab nomaindy ho Kya.?
2026-09-29 15:39:12
5
Meerab Khan :
2026-09-29 17:23:06
6
shakor khan :
سہیل افریدی عوام سے طاقت سے ایا سہیل افریدی زندہ باد صرف خیبر پختون خواہ میں گورنر راج لگانا چاہیے اور کسی صوبے میں نہیں لگانا چاہیے لگاؤ
2026-09-30 04:00:23
2
🥰شاداب مروت🥰 :
پاکستان کا ائین اپ لوگ نہیں مانتا ہے پاکستانی عوام مانتا ہے اپ کون سے طریقے سے ائے کرسی پہ بیٹھا ہوا ہے