@sukoon_e_qalb._x: جب انسان اس دنیا کی عارضی محبتوں سے تھک جاتا ہے، یا اپنے گناہوں اور غلطیوں کی وجہ سے خود کو کمزور محسوس کرتا ہے، تو وہ اپنے خالق کی طرف رجوع کرتا ہے۔ یہ دعا اس بات کا اقرار ہے کہ انسان خود کو اپنے بل بوتے پر نہیں بدل سکتا، بلکہ اسے بدلنے کے لیے بھی اللہ کی توفیق اور مدد کی ضرورت ہے۔ . . . #quotes #viral #fy #reels #islamic_video