@pagal_2250: HAPPY BIRTHDAY MERI JAAN♡🎀🫶🤲🤌 because it's My prince birthday🥳🥰👑🎂 آج کا دن میرے لیے دنیا کے سب سے خوبصورت دنوں میں سے ایک ہے، کیونکہ آج اُس شّخص کا دن ہے جو میری دُعاوں، میری مُسکراہٹوں اور میرے سُکون کی وجہ ہے...🫀🥺🌍💐🤲🏼* آپ صّرف ایک شّخص نہیں ہو، آپ میری خوشی،🥰😍👥 میری عّادت اور میرے دل کا سّب سے حّسین احسّاس ہو...🕊️❤️* تمہیں دیکھ کر دل کو وہ سُکون ملتا ہے 💋...🌈 جو شاید پوری دنیا بھی نہ دے سکے 🥺🌷* who makes my life beautiful❤️🫂 💌 May your smile always shine brighter than the stars🎉😍😘✨ and may Allah fill your life with endless happiness, success & love... Ameen🤲🌸 آپکی ہَر خُواہش پُوری ہو، ہر دُعا قبُول ہو*♡ اور آپ ہَمیشہ ایسے ہی ہنّستے مُسّکراتے رہُو کیونکہ تُمھاری خوشی ہی مِیری خوشی ہے...🥺🫀* 🏰🥂✨