تلاش اور تخیل میں گزر گئی ساری زندگی۔
اب پتہ چلا کہ خود سے بہتر کوئی ہمسفر نہیں۔
2026-09-29 09:46:38
35
Hasnain Khanzada ❤️ :
vo Humsafar thaaaa
2026-09-29 10:48:10
8
🦋𝄟✮⃝🇲𝗔𝗥𝗪𝗔 🇵𝗧𝗜𝄟 :
Song name..??
2026-09-29 18:35:47
1
Moon :
کب تلک یوں دھوپ چھاؤں کا تماشا دیکھنا
دھوپ میں پھرنا گھنے پیڑوں کا سایا دیکھنا
ساتھ اس کے کوئی منظر کوئی پس منظر نہ ہو اس طرح میں چاہتا ہوں اس کو تنہا دیکھنا