@story_bax.pk: Disclaimer: This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization. #amirkamoka #StoryBAX #womenprotest #viralvideo #trending
اسلام نے مرد اور عورت کو ایک دوسرے کا حریف نہیں، بلکہ ایک دوسرے کا لباس اور محافظ بنایا ہے۔
مرد کے بغیر خاندانی نظام نامکمل ہے۔ مرد صرف ایک فرد نہیں، بلکہ:
باپ ہے—جو اپنے بچوں کے لیے جنت کا دروازہ اور تحفظ کا سایا ہے۔
بھائی ہے—جو بہنوں کی عزت اور خودداری کا پاسبان ہے۔
بیٹا ہے—جو والدین کے بڑھاپے کی لاٹھی اور آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔
شوہر ہے—جو پورے گھر کی دیکھ بھال، نفقے اور تحفظ کا ذمہ دار (قوام) ہے۔
مغربی نعروں کے بہکاوے میں آکر اپنے ہی گھر کے محافظوں اور رشتوں کو غلط ٹھہرانے کے بجائے اسلام کے خوبصورت اور متوازن نظام کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ حقیقی عزت اور تحفظ دینی تعلیمات پر عمل کرنے میں ہی ہے۔
2026-09-30 17:11:10
7
arain😇 :
allah maf kry
2026-09-30 07:15:35
8
silent girl🤫🇦🇫💛 :
یہ اچھا بات نہیں ہے ۔مردومیں بھائی اور ابو بھی آتی ہیں
2026-10-01 04:12:49
8
🥀❣️نارو راجپوت ❣️🥀 :
پر فتن دور ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے ایمان کی حفاظت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے بلکہ ہمیں اور ہمارے ایمان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
2026-09-30 09:40:05
11
Online quraanteacher :
بیوی شوہر کا اور شوہر بیوی کا لباس ھے
2026-09-30 17:24:51
7
pervez abro :
کریم رول اور دوسموسہ ھے
2026-09-30 10:42:36
6
King 👑 :
2026-09-30 09:35:26
6
butterfly 4 :
ye asa q kha rhi hain
2026-10-01 03:02:19
4
☝Danyal Khan☝ :
کونسے مردو کی بات ہورہی ہیں۔۔۔
2026-09-30 17:16:46
4
Raja Nadeem :
2026-09-30 14:37:29
1
H4!der :
2026-09-30 02:27:27
3
To see more videos from user @story_bax.pk, please go to the Tikwm
homepage.