@abuzarvlogs4: 🇵🇰🕊️🇮🇳کل ہم واہگہ بارڈر گئے جہاں پاکستان اور بھارت کے بارڈر پر ہونے والی مشہور پریڈ دیکھی۔ وہاں کا ماحول، لوگوں کا جوش، پاکستانی عوام کی محبت اور دوسری طرف بھارتی لوگوں کی موجودگی، سب کچھ دیکھنے کا ایک الگ ہی تجربہ تھا۔ بارڈر پر دونوں طرف کے لوگ اپنی اپنی جگہ موجود تھے اور پریڈ کے دوران دونوں جانب کا جوش و جذبہ دیکھنے کے قابل تھا۔ پاکستانی رینجرز کی شاندار پریڈ، قومی جذبہ، لوگوں کی آوازیں اور پورا ماحول واقعی بہت یادگار تھا۔ ہم نے اس پورے سفر اور واہگہ بارڈر کے خوبصورت لمحات کو اپنے کیمرے میں محفوظ کیا اور آج یہ ولاگ آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ ویڈیو میں آپ کو سفر سے لے کر واہگہ بارڈر پہنچنے، وہاں کا ماحول، پریڈ اور لوگوں کے مختلف مناظر دیکھنے کو ملیں گے#waghaborder #foryoupage #abuzarvlogs #travelvlog #viralvideo