اس منافق معاشرے میں جینے کے لیے انسان کو یا تو انتہائی مضبوط حوصلہ اور صبر چاہیے یا پھر حالات سے کٹنے کے لیے بے حسی۔
😳
2026-09-29 15:50:22
7
Abdullah Khanii :
ایک غلط شخص کی طرف سے ملنے والا دھوکہ صرف ایک رشتے کو نہیں توڑتا، بلکہ انسان کے اندر اعتماد کی وہ جگہ بھی زخمی کر دیتا ہے، جہاں کبھی ہر نئے شخص کے لیے یقین پیدا ہوا کرتا تھا۔ پھر ایک کی بے وفائی کا بوجھ کئی بے قصور لوگوں پر پڑتا ہے، اور انسان صحیح لوگوں کو بھی شک کی نظر سے دیکھنے لگتا ہے۔ کبھی کبھی ایک غلط انسان ہمیں یہ سکھا دیتا ہے کہ ہر مسکراہٹ سچی نہیں ہوتی، ہر وعدہ نبھانے کے لیے نہیں کیا جاتا، اور ہر قریب آنے والا شخص اپنا نہیں ہوتا۔ سب سے تلخ حقیقت یہی ہے کہ ایک شخص کا دھوکہ، کئی مخلص لوگوں کی سچائی پر بھی پردہ ڈال دیتا ہے۔
2026-09-29 12:43:23
6
⚜️々𝐌𝐀ل𝐈𝐊々⚜️ :
One glance at you, and my heart rebelled ✨❤️
2026-09-29 16:52:26
2
BanGasH_herE :
*ایک پرانی کہاوت ہے:*
*میرے راستے میں کانٹے نہ بچھاؤ۔۔*
*"کیا پتا کل تمہیں مجھ سے ملنے آنا پڑ جائے"*
2026-09-29 16:51:22
3
🚩𝐃𝐀𝐍G--𝐄𝐑🚬 :
hd song jniiii😳
2026-09-29 13:02:41
1
🚩مز مل لا لے🚩 :
hyyyy 🥹 zurgoooo
2026-09-29 16:59:20
2
🌾᭄⚔️🌙 البشتون💫🔥∙༽¹⓿¹༼🌾 :
Niiiiceeee place
2026-09-29 14:20:52
0
❌چھوٹا صافی ❌ :
da pora song name sade[Heartwarming]
2026-09-29 10:16:41
4
𝑀𝑎ل𝑖𝑘زرک👑 :
لفظوں کا وزن سانس سے زیادہ ہوتا ہے🖤🫠
2026-09-29 16:48:29
2
khankpk313 :
2026-09-29 16:51:34
1
A hanguwal :
khali wali wafa jafa zan zendabad
2026-09-29 10:39:10
5
Iqbal Kahn :
wow
2026-09-29 15:01:53
1
salahuddin khan 404 :
zamjani❤️❤️❤️❤️
2026-09-29 15:16:23
2
T O M ☂ :
Jan 🥹
2026-09-29 17:20:15
0
ᗪᗩᖇK ᗰOOᑎ 🌙 :
میں اپنے ذہن کو کیسے قائل کروں کہ رات سونے کے لئے ہوتی ہے سوچنے کے لیے نہیں مگر دل ہے کہ رات پرانی یادوں ادھورے خوابوں اور ان کہے لفظوں کے محفل سجا لیتا ہے پھر نیند آنکھوں سے روٹھ جاتی ہے اور خاموشی پوری رات مجھ سے باتیں کرتی رہتی ہے۔
2026-09-29 16:02:08
3
bagiiiii🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥 :
hyyyyyy zama watana da okhkali okhkali da swabai🥰❤️
2026-09-29 13:42:42
1
jala :
❤️❤️❤️ok
2026-09-29 11:17:41
1
Malik yarbash :
2026-09-29 10:31:42
1
🔹ɹıسɐ⅄ :
ایک دن ھم بھی مر جائیں گے سب کے گلے شکوے ختم ہو جائے گے🥺 (Y K)
*بے وقت سونا 😴💤، اونچی آواز میں موسیقی سننا 🎧🔊*
*قریب والوں سے الجھنا 😤، محبوب کا بھی حساب رکھنا 💔👀*
*نصیحتوں کو ہوا میں اڑا دینا 🌬️🙉، اور اپنے ہی خیالوں میں گم رہنا... 💭🚶♂️*
*شاید یہی جوانی ہے 🖤🔥*
2026-09-29 17:49:22
0
꧁꧅ ᴀᴇsᴛʜᴇᴛɪᴄ پختون ꧅꧂ :
ستمبر کی شامیں آہستہ آہستہ گہری ہوں گی درختوں سے پتے خاموشی سے گرتے جائیں گے…
اور ہمیں وہ لوگ یاد آتے جائیں گے
جو کبھی ہماری نظروں میں تھے
مگر اب اُنہی نظروں سے گر چکے ہیں۔
خزاں صرف پتوں کا گرنا نہیں سکھاتی
یہ یاد دلاتی ہے
کہ ہر خوبصورت شے کو ایک دن زوال آتا ہے۔
2026-09-29 17:55:16
1
👉CAPTAIN ARIF 💫 :
مجھے نفرت ہو گئی خود سے
خود کو بیکار کر لیا میں نے
ذہنی سوچوں لڑتے لڑتے
خود کو بیمار کر لیا میں نے۔
🥹👀🖤
2026-09-29 17:30:17
1
⚡ABD💫ULLAH⚡ :
❣️
2026-09-29 11:25:41
0
To see more videos from user @yousafi_beauty, please go to the Tikwm
homepage.