alzai na Janie kor na takhii da
nu de mi FIR sa matlab?
2026-09-29 10:11:52
5
Unknown❤️ :
جھوٹ جھوٹ جھوٹ
2026-09-29 13:13:03
0
Rasool Ayaz Orakzai :
سب جھوٹ ہے کرم کے امن کو کیوں خراب کر رہوں
2026-09-29 13:23:18
1
AR :
نہ جی،
داسے نہ واہ
2026-09-29 14:00:55
0
Umar travel and services 🎉🥀 :
dervegh belkol dervegh
2026-09-29 14:19:37
0
MD SADEEQ :
بگن کے متعلق جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا بے ن
بگن ہمارا اپنا علاقہ ہے اور ہم بگن کے پرامن اور قانون پسند لوگ ہیں۔ گزشتہ روز سے پاراچنار اور علیزئی کے اہلِ تشیع کی جانب سے سوشل میڈیا پر بگن کے حوالے سے یہ جھوٹا اور من گھڑت پروپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے کہ بگن والوں نے پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ اور فائرنگ کی ہے۔
ہم اس جھوٹی اور بے بنیاد خبر کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ یہ خبر سراسر جھوٹ اور ہمارے علاقے کو بدنام کرنے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔ بگن کے لوگوں نے ایسا کوئی بھی غیر قانونی اقدام نہیں کیا۔
ہم انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کرتے ہیں اور اس طرح کے جھوٹے پروپیگنڈے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
2026-09-29 10:59:36
5
RAFIQ__REHMAN :
🚨 حکومت اور انتظامیہ سے فوری مطالبہ 🚨
حکومت اور انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ بگن بے گناہ شہریوں کے بجائے اُن زنیبیون دھشتگردوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے جن پر سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں۔
12 اکتوبر کو کنج علی زئی میں 18 افراد کے شہید ہونے کے واقعے اور دیگر سنگین واقعات کی شفاف تحقیقات کی جائیں، عنایت عرف پوڈری اور تہران گڈ عرف پاپڑی اور ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق گرفتار کرکے عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔
اگر عابد حسین عرف گڈ پاپڑی کے بارے میں یہ الزام درست ہے کہ اُس نے سرِعام ایک ایس ایچ او کو قتل کیا، تو اس معاملے کی بھی مکمل اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کرکے ذمہ دار کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔
حکومت دہشت گردی اور بدامنی کے خلاف مؤثر کارروائی کرے، مگر بے گناہ لوگوں کو بلاجواز گرفتار نہ کیا جائے۔
Kurram Such News Kurram Jui Kurram Pti Kurram News PK KurramNews Kurram News Tv Kurram News 97 Sada E Kurram
🤲 امن، انصاف اور قانون کی بالادستی قائم کی جائے
2026-09-29 11:10:58
2
BaGhii Lewani :
سب جھوٹ ہے
2026-09-29 10:34:19
3
🎭 گران صاحب اورکزئی🎭 :
سب جھوٹ
2026-09-29 10:13:30
4
To see more videos from user @kurramtimes2024, please go to the Tikwm
homepage.