لانگ مارچ کی ڈیٹ بڑھانے سے پورے عالم اسلام اور پوری دنیا میں ایک میسج گیا ہے کہ عمران خان پران من احتجاج کرنے کے لیے اسلام اباد جا رہے تھے حکومت نے ان کی راہ میں روڑے اٹکانا شروع کیے یہ چور حکومت نہیں چاہتی کہ ان کا چہرہ پوری دنیا دیکھے عمران خان نے پوری دنیا میں ان کا چہرہ نمایاں کر دیا