@kainat_0800: عشق کے سامنے بڑے سے بڑا عقل مند بھی کبھی کبھی اپنی تمام دانائی ہار بیٹھتا ہے۔ انسان دوسروں کو سمجھاتے سمجھاتے جب خود محبت میں گرفتار ہوتا ہے تو وہی اصول، وہی منطق اور وہی سمجھ بوجھ بے معنی لگنے لگتی ہے۔ شاید اسی لیے عشق کو عقل کا دشمن کہا جاتا ہے، کیونکہ جہاں دل کسی کو اپنا مان لے وہاں دلیلیں خاموش اور فیصلے بےبس ہو جاتے ہیں۔ پھر انسان جانتے بوجھتے بھی ایسے راستے پر چل پڑتا ہے جہاں اسے معلوم ہوتا ہے کہ انجام میں درد کے سوا کچھ نہیں، مگر محبت کی ضد کے سامنے اپنی ہی عقل سے ہار مان لیتا ہے۔
حکیم تو صرف جسم کا علاج جانتے تھے
روح کے زخموں کو سمجھنا ان کے بس کی بات نہیں تھی
R...K🌊~🖋️
2026-09-29 11:32:24
1
(((ا_س_د---ن_و_ا_ز))) :
کمال اے یار۔۔۔👌👌
2026-09-29 10:11:33
1
azhar khan :
Queen
بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا ۔🖤۔
تم لے سکتے ہو میری روح کی تلاشیاں ۔۔
زمانے کی رونقیں خود ہی چھوڑ بیٹھا ہوں ۔۔
میرا من نہیں کرتا کسی اور سے بات کرنے کو ۔۔🥀
2026-10-01 05:03:10
1
Decent Larka 236 :
Koi Usko Bata Do Marjawga 😭😭
2026-09-29 12:50:28
1
Mian Talha :
wa g wa Kamal ha bhi 🥰
2026-09-29 11:31:58
1
Azhar Qayyum Butt :
True Respectable Stay Blesseds ✨️🙌 🌸
2026-09-30 03:08:51
1
Bhatti.Sb :
2026-09-29 17:13:49
0
Mirza :
asy e ha
2026-09-29 16:24:20
0
Punjabi girl :
kmal
2026-09-29 17:45:37
0
Akhtar Pardesi :
[Heart eyes][Heart eyes][Heart eyes]
2026-09-29 13:36:40
0
亗 SIAL EDITX 亗 :
❤️❤️❤️
2026-09-29 22:19:36
0
ابیہہ فاطمہ 🌸❤️ :
❤️❤️❤️
2026-10-12 16:39:38
0
azhar khan :
غم نہ بانٹیں تو حال ہی لے لیں 🥺
کوئی آساں سوال ہی لے لیں 🎈
میرا ہوتا نہیں ہے کوئی بھی 💔
آپ اپنی مثال ہی لے لیں🫠🫠
2026-10-02 15:00:30
0
azhar khan :
غریب ہے تو کیسے خوبصورت ہے
کوئی امیر شخص بتاو جو بدصورت ہے
ہماری گالی بھی شاعری لگے گی دنیا کو
ہمیں بس تھوڑی سی دولت کی ضرورت ہے
ہے بہت ہے اور سچی ہے
خالی جیبیں کیسے کہوں کہ تجھ سے محبت ہے
2026-10-02 06:27:50
1
azhar khan :
✥❥❥✥━━━━✥❥❥❥❥✥━━━━✥❥❥✥
تیــ۬ـۧۛـ𝆊۬ـری محبــ۬ـۧۛـ𝆊۬ـت میــ۬ـۧۛـ𝆊۬ـں سجــ۬ـۧۛـ𝆊۬ـدہ کــ۬ـۧۛـ𝆊۬ـر بیٹھــ۬ـۧۛـ𝆊۬ـا ہــ۬ـۧۛـ𝆊۬ـوں
اب ہر دعــ۬ـۧۛـ𝆊۬ـا میــ۬ـۧۛـ𝆊۬ـں بس تجھــ۬ـۧۛـ𝆊۬ـے ہی مــ۬ـۧۛـ𝆊۬ـانگتــ۬ـۧۛـ𝆊۬ـا ہــ۬ـۧۛـ𝆊۬ـوں💞
✥❥❥✥━━━━✥❥❥❥❥✥━━━━✥❥❥✥
2026-10-01 13:37:04
1
To see more videos from user @kainat_0800, please go to the Tikwm
homepage.