@mbbsdoctor833: لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں ھاوس آفیسر اور ٹرینی میڈیکل آفیسرز پر ایڈمینسٹریشن کے غنڈا گردوں کے حملے کی شدید مزمت کرتے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ یہ واضح کرتے ہیں کہ ان اقدامات کے خلاف بھر پور آواز آٹھائی جائیگی اور اس طرح کی غنڈہ گرد ایڈمینسٹریشن کو کسی صورت ہسپتالوں پہ قابض ہونے نہی دیا جائیگا ۔ #saud833 #ladyreadinghospital_peshawar #foryou
zinda ha dr zinda ha proud of PIMA dr[Heartwarming][Twin hearts]
2026-09-29 16:03:36
1
Dr Zubair shams :
Lady reading doctors winning heart
2026-09-29 18:13:24
0
DR SHAHAB ROY :
keep it up jani
2026-09-29 18:16:43
0
AQ :
سیکورٹی گارڈز، جن میں زیادہ تر ریٹائرڈ فوجی اور ایف سی کے اہلکار شامل ہیں، بالخصوص ان کے سپروائزر اور دیگر گارڈز کو ایسی حرکت ہرگز نہیں کرنی چاہیے تھی۔ یہ اپنے نااہل اور مبینہ طور پر کرپٹ آقاؤں کی خوشنودی حاصل کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے۔
ڈاکٹر ہمارے معاشرے کے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ اور قابلِ احترام طبقے میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کے ساتھ ایسا رویہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ہم پوٹی آئی اور اس کے حامیوں کی اس حرکت کی پُرزور مذمت کرتے ہیں۔
جہاں تک ایل آر ایچ کا تعلق ہے، ہسپتال کے کرپٹ اور نااہل نو شلوار برکی ، ایچ ڈی اور ڈائریکٹر ایچ آر ادارے پر بدنما داغ ہے فورا برطرف ہو۔
2026-09-29 15:14:28
1
👑 Swabi King 👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-29 12:04:55
0
👑 Swabi King 👑 :
❤️❤️❤️
2026-09-29 12:04:52
0
Dr irfanullah :
🥰🥰
2026-09-29 10:56:11
0
Jehangir Yousafzai :
❤️❤️❤️
2026-09-29 10:03:26
0
Osama cr7 :
❤️❤️❤️
2026-09-30 14:13:53
0
To see more videos from user @mbbsdoctor833, please go to the Tikwm
homepage.