@sukhanedil01: تمہیں اندازہ نہیں، تمہاری کہی ہوئی ایک بات کسی کے ذہن میں کتنی دفعہ آتی ہے۔ کسی کی شکل و صورت، گاڑی، سائیکل، نوکری، کپڑوں یا اُس کے گھر کا مذاق اُڑا کر ہنس دینا آسان ہے، مگر شاید تمہیں معلوم نہیں کہ وہ شخص بعد میں انہی باتوں کو خاموشی سے کتنی بار سوچتا ہے۔ تمہارے لیے وہ صرف ایک مذاق تھا، مگر کسی کے لیے وہ ایک ایسی بات ہو سکتی ہے جو دیر تک دل میں رہ جائے۔ اس لیے مذاق ضرور کرو، مگر کسی کی عزت اور دل کی قیمت پر نہیں۔ #viralvideo #fyp# aesthetic # nostalgic