@darkaesthetics07: کبھی کبھی کسی سے بچھڑنا بہت تکلیف دہ اور اذیت ناک ہو جاتا ہے۔ اسی طرح میں نے بھی کبھی توقع کی تھی۔ کہ تم میری طرف آگے قدم بڑھاؤ گے۔ لیکن جب تم نے نہیں بڑھایا، تو میں نے بھی ہتھیار ڈال دیے، امید ٹوٹتے ہی ضد شروع ہو گئی۔ دوبارہ رابطے کی کوشش بھی نہ کی اپنائیت، خلوص، وہ پرانی بے تکلفی...اور پھر تم نے بھی ایک بار بھی یہ ثابت نہ کیا کہ "میں تمھارے لیے اہم ہوں"اور تمھاری خاموشی سب سے بڑی سزا بن گئی ۔ اور پھر"کچھ ایسے" ہی میں بھی پوری ضد، غرور،اور اپنے اندر چھپی انا پر اتر گئی۔ وہ انا جسے کبھی میں نے تمھارے لیے دل کے کسی کونے میں دبا دیا تھا ۔ وہ پھر سے دل میں آگ کے ایک شعلے کی طرح جاگ گئی صرف روٹھنا ٹھیک تھا، لیکن میں تو "ایسے" روٹھی کہ پلٹ کر دیکھا ہی نہیں۔ یہ ضد تمھاری محبت سے بڑی لگنے لگی اور پھر سب خاک ہو گیا ، سالوں کی باتیں، وعدے، ہنسی اور وہ تعلق جسے ہم "کبھی نہ ٹوٹنے والا" سمجھتے تھے۔ سب راکھ بن گیا اور ہمارا رشتہ ایسے ہو گیا جیسے نہ جلنے کے بعد کچھ بچتا ہے نہ بننے کے قابل رہتا ہے۔ اور بس صرف ہوا میں اڑ جانے والی راکھ باقی رہ جاتی ہے اور جب ایک رشتہ انا کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے، اور بعد میں انسان کو سمجھ آتا ہے ۔ کہ "بات اتنی بڑی تھی ہی نہیں، بس ہم چھوٹے ہو گئے تھے" تو یہی انا اور زد سب سے زیادہ اذیت ناک بن جاتی ہے۔ اور ہمیں پچھتاوا ہوتا ہے لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے،"#viralmyaccount🙏🙏😚😘 #foryourpage #standwithkasmir #fylpシviral🖤tiktok #sadvibe

Silent_SKY🌊☄️
Silent_SKY🌊☄️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 29 September 2026 10:29:47 GMT
168896
16008
203
1234

Music

Download

Comments

sardar_iqbal_007
𝙰𝚀𝚒𝚒🎖️ :
تباہ ہونا تو بنتا تھا ہمارا، کیونکہ ہم نے سکون سجدوں میں نہیں، محبوب میں ڈھونڈا تھا ....😕
2026-09-29 18:40:44
34
tariq_awan_88
قطب شاھی اعوان :
اکیلے رہیں موج میں رہیں یہ محبتیں اور چاہتیں انسان کو کھوکھلا کر دیتی ہیں
2026-09-29 20:02:04
12
msow4bcbxvjz
✤⃝ Shazadi✤⃟💖⏤͟͟͞͞★ :
:مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں🥺 یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں❤️‍🩹
2026-10-04 04:41:40
11
livestreamls4
Latif is here ls :
پانچ سال ہو گئے اس کی شادی کو لیکن کبھی بھی اتفاق سے بھی دوبارہ امنہ سامنا نہیں ہوا۔آخری بار ملاقات 9نومبر 2021 چھ سال ہونے والے ہیں 💔🥺
2026-10-04 20:55:13
1
dharkan11s
DhArKaN :
کہاں کہاں سے اکھٹا کرو اے زندگی جہاں بھی دیکھتا ہوں تو بس ہر جگہ سے بکھری ہوئی نظر آتی ہے
2026-09-29 16:03:19
6
ashaq186
💔 A S H A Q💔 :
🥺❤️‍🩹💫:دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ، جتنا حضرت محمدؐ اپنی امت کے لیے روئے🥰🥰
2026-10-12 17:46:31
4
ib_anjum100
Ib_anjum :
میری سر کشی تھی منفرد، میری عاجزی بھی کمال تھی، میں انا پرست بلا کا تھا، میں گرا بھی،تو اپنے ہی پاؤں میں۔۔
2026-10-05 08:52:09
1
mani84077
Imran mani🇦🇪{😎804😎}🇵🇰💔 :
ہاں آج بھی ہو تُم👰🏻‍♀️میرے دل💝میں لیکِن ایک زخم❤️‍🩹کی طرح جو صِرف تکلیف ہی دیتا ہے,,,,🤦🏻‍♂️🥀عمران مانی🥀💯
2026-09-29 11:52:27
5
mahii_375
حرفِ دل 🕊🤍 :
Caption plz
2026-09-30 13:18:43
5
hinarajpootofficail
🧿hina🧿🖤rajpoot🖤🎶 :
ab to kbi ràbta ni hoga
2026-10-13 11:46:37
2
broken786hm
꧁💔✡︎𝐵 𝑅 𝒪 𝒦 𝐸 𝒩✡︎💔꧂ :
کچھ لوگ بچھڑ تو جاتے ہیں لیکن، دل سے کبھی کبھی نہیں اگر الگ ہونے کی کوئی وجہ بنا کر بہانہ نہیں 😭
2026-09-29 18:58:06
3
pircess128
Mahira💕 :
right 💯💯
2026-09-30 09:28:59
2
subhanali12365
🥀😔اظہار عشق❤️‍🩹🫀 :
@🥀😔اظہار عشق❤️‍🩹🫀:*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 👑🦋❉্᭄͜͡*: *دمـاغ کا حـال سنـاؤں تـو ہـزار شکائتیـں ہــے تـم سـے 😒🤌🏻* *دل کا حـال سنـاؤں تـو گلـے لگـنے کـی طلْـب ہـے تـم سـے🥹🫂*
2026-09-29 22:16:16
5
m.usmanayubch
M UsMaN AYuB Ch :
hyyyyyyy oyyyyyyee
2026-10-02 18:42:54
1
nimran965
♡༄𝙉𝙞𝙢𝙧𝙖༄♡ :
😳😳
2026-09-29 14:35:39
8
decent_boy784
Decent_Boy🖤🥀 :
*محبـت بہـت خوبصـورت چیـز ہـے* *اگـر صحیـح شخــص سـے ہوجـاۓ تـو!!🤎* L
2026-10-02 10:57:54
2
khayamqureshi4
it'x Khayam😇(PTI)❤️🫰 :
🥺
2026-09-29 10:34:58
2
naveedabbasikha
NaveedAbbasikhan :
اس نے بھی دوبارہ رابطے کی کوشش نہ کی ہم بھی کچھ ایسا روٹھے کہ سب خاک ہو گیا
2026-09-30 02:53:09
3
rozi.khanlashari
Rozi Khanlashari :
beshak likn aik insan trp rha ho dusra ehsas b na kry ye to or mushkiil hota Hy
2026-09-29 12:54:36
3
sardarsain905
Ahsaan Ali Mallah❤️‍🩹 :
NICE ❣️
2026-09-30 07:39:42
2
ehsaanghaffar
Munna Bhai :
اودا پتہ کرنا وی ضروری سی پتا نئی اے پیار سی یا مجبوری سی
2026-09-30 05:49:37
2
arhmpolice
ارحم نمبردار.."🫀.."🇵🇰 :
Afsos
2026-10-01 16:06:39
1
saddamsial
亗 ΜŘ ŞΔĐĐΔΜ亗 :
Hmmmm
2026-10-02 15:20:01
1
riazahmedbrohi3
Riaz Ahmed Brohi :
بے امیدغم نے پھر دل کو جگایا ریاض رؔ خانہ برباد کہاں تھا پہلے
2026-10-03 16:44:39
1
To see more videos from user @darkaesthetics07, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About