@malaika_ik_1: کل تک کہا جارہا تھا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال کی پیش نظر گورنر راج لگایا جائے گا، اب کہا جارہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ واپس نہ لی تو گورنر راج لگایا جائے گا#imrankhanpti #foryoupage #unfreezemyacount #unfreezemyacount #unfreezemyacount