میں یہ دیکھ کر حیران ہوں کہ کمنٹ سیکشن میں شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جو اس بھائی کے لیے دعا نہ کر رہا ہو۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ جس شخص نے کسی کے ساتھ زیادتی کی ہو، لوگ اس کے لیے اس قدر دعائیں کر رہے ہوں؟ پاکستان میں تو ویسے بھی ناانصافی اور مشکلات سے تقریباً ہر کوئی گزرتا ہے۔
اللہ پاک اس بھائی کی حفاظت فرمائے، ہر مشکل آسان کرے اور اسے اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲
2026-09-29 13:33:40
127
Naimat Khan :
جب کھبی ڈیرہ اسماعیل خان انا تو ھم سے ملاقات ضرور کرنا بھای گاؤں بندکورای اللہ مشکلیں اسان فرمائے
2026-09-29 16:08:57
28
☘️siyala di kuri🍀 🕊️ :
ap k duhmano ko nishan habraat bny
Allah pak apko kyamyab kirn apny maksad mei Ameen sumameen 🫀