_🫠نظر محبت کا کیا تاوان چاہتے ہو .🫠_
_💞دل چاہتے ہو یا جان چاہتے ہو.💞_
_💜پروا نہیں انجام محبت جو بھی ہو.💜_
_💞اب فیصلہ سنادو جو تم چاہتے ہو..💞_
_💞پھولوں کی گلی ہو یا کانٹوں کا نگر💞._
_💞لے جاٶ ہمیں وہاں جہاں تم چاہتے ہو..💞_
_💞یہ لو دل یہ جان بھی لے لو.😔._
_💞اب بتاٶ اور کیا تم چاہتے ہو ...🥹
2026-09-29 20:49:02
0
To see more videos from user @umar.umar6911, please go to the Tikwm
homepage.