@saad.awann1: #foryoupage #tiktok #fyp

اعوان🥂
اعوان🥂
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 29 September 2026 10:56:43 GMT
2030
161
4
6

Music

Download

Comments

shamatarar007
🖤ا بتشام تارڑ ( چکے آلہ❣️) :
بے وقت لوٹ نے والو کو بتائو کے 🚩اب وہ معیار نہی را ان کا❤️⚔️
2026-09-29 11:01:58
1
khnazadi1572
khanzadi🦋 :
Hain na 😒
2026-09-29 11:28:54
0
fatima.56526
Fatima 5652 :
bilkol ismy koi shak nhe 🥰🥰
2026-09-29 12:00:24
0
owais_mughal786
اویس مغل (ओवैस मुगल)🚩 :
🥰🥰🥰
2026-09-29 11:02:21
0
To see more videos from user @saad.awann1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

الحمدللہ رب العالمین! ❤️ مردان کے غیور دکانداروں اور معزز عوام نے اشماء کاسمیٹکس پاکستان مردان لکی ڈرا 2026 کے موقع پر جس شاندار، پُرجوش اور پُرتپاک انداز میں میرا استقبال کیا، میں اس محبت کا بدلہ الفاظ میں ادا نہیں کر سکتا۔ استقبالیہ گیٹ سے لے کر اسٹیج تک آپ کی بڑی تعداد میں شرکت، پولو کے پتّوں کی نچھاور اور آپ کا والہانہ استقبال میرے لیے ایک ناقابلِ فراموش لمحہ تھا۔ یہ میرے لیے صرف ایک استقبال نہیں تھا بلکہ اشماء کاسمیٹکس پاکستان پر آپ کے اعتماد، محبت اور مضبوط تعلق کی خوبصورت مثال تھی۔ ❤️ میں خصوصی طور پر جناب شاہ فیصل صاحب اور مردان کی پوری دکاندار برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے لیے اتنا خوبصورت اور یادگار استقبال ترتیب دیا۔ مردان کے غیور عوام! آپ نے واقعی دل جیت لیا۔ ❤️ آپ کی محبت میرے لیے عزت بھی ہے، سرمایہ بھی ہے اور آئندہ مزید محنت کرنے کا حوصلہ بھی۔ ان شاء اللہ، اشماء کاسمیٹکس پاکستان اور مردان کی دکاندار برادری کا یہ خوبصورت رشتہ ہمیشہ اسی محبت، اعتماد اور خلوص کے ساتھ قائم رہے گا۔ مردان! آپ کی محبت ہمیشہ یاد رہے گی۔ ❤️🇵🇰 — حاجی اکرام اللہ خان چیف ایگزیکٹو آفیسر و بانی اشماء کاسمیٹکس پاکستان

About