@its.cute59: #creatorsearchinsights #islamicviralvideos #*_تمہیں لگا کہ کسی نے نوٹس نہیں کیا :)_؟🥹❤️🩹🫂* *_لیکن اللّٰـــــہ ہے ناں_🫀* *اس نے وہ آنسو دیکھا... جو تم نے چھپا لیا... وہ صبر دیکھا جو تم نے اٹھایا ہوا ہے... وہ رات بھی دیکھی جب تم سو نہ سکے... ہر لمحہ لکھ لیا گیا ہے.... اور کچھ بھی اس سے پوشیدہ نہیں رہا... تمہاری ہر کوشش دیکھی جارہی تھی...* *اور تمہار ارب کبھی بھولنے والا نہیں ہے* *_القرآن :)_🍃💚* *وہ تمہارے دل کی خاموش دعائیں بھی سنتا ہے... جو تم لفظوں میں کہہ بھی نہیں پاتے...🥹* *تم بس صبر کرو... اللہ تمہیں اتنا نوازے گا کہ تم سارے غم بھول جاؤ گے...✨* *جو تمہارے نصیب میں ہے وہ تم تک ضرور پہنچے گا....اور دعا وہ طاقت ہے جو تقدیر بھی بدل سکتی ہے...🥹🤲❤️*