@rooh_e_man..9: "نازک دلوں کو الہام تو ہوتے ہیں؛ لیکن وہ پھر بھی خود کو تکلیف سے نہیں بچا پاتے...! یہ وہ لوگ ہیں جو طوفان آنے سے پہلے اس کی آہٹ سن لیتے ہیں، مگر اس طوفان کا رخ موڑنے کی طاقت نہیں رکھتے۔ یہ دوسروں کو بچاتے بچاتے اکثر خود کسی اندھیرے کونے میں جا بیٹھتے ہیں۔ ان کا قصور صرف اتنا ہوتا ہے کہ یہ ضرورت سے زیادہ محسوس کرتے ہیں اور ضرورت سے زیادہ محبت کرتے ہیں۔ یہ جانتے ہیں کہ کہاں ان کا مان ٹوٹے گا، کہاں انہیں تکلیف ملے گی، مگر پھر بھی یہ پیچھے نہیں ہٹتے۔" #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyacount #viral #foryou #foryou
"نازک دلوں کو الہام تو ہوتے ہیں؛ لیکن وہ پھر بھی خود کو تکلیف سے نہیں بچا پاتے...!
یہ وہ لوگ ہیں جو طوفان آنے سے پہلے اس کی آہٹ سن لیتے ہیں، مگر اس طوفان کا رخ موڑنے کی طاقت نہیں رکھتے۔ یہ دوسروں کو بچاتے بچاتے اکثر خود کسی اندھیرے کونے میں جا بیٹھتے ہیں۔ ان کا قصور صرف اتنا ہوتا ہے کہ یہ ضرورت سے زیادہ محسوس کرتے ہیں اور ضرورت سے زیادہ محبت کرتے ہیں۔ یہ جانتے ہیں کہ کہاں ان کا مان ٹوٹے گا، کہاں انہیں تکلیف ملے گی، مگر پھر بھی یہ پیچھے نہیں ہٹتے۔"
2026-09-29 11:21:11
1
صرف پنو شاعری پسند 💔 :
سبھی کے درمیان آتی ھـے مختصر دُوری
ھمارے درمیان مگر ٹھیک ٹھاک آئی ھـے..
2026-09-29 11:43:20
0
ajnabi 🦋 :
💯
2026-09-29 14:52:51
0
👑Innocent Girl👑 :
☹️☹️☹️
2026-09-29 14:37:30
0
Dua Fatima :
💯👍
2026-09-29 17:12:39
0
To see more videos from user @rooh_e_man..9, please go to the Tikwm
homepage.