@pottery7528: میری راتوں کو کھا گئی چائے .....☕🫖 لطف ایسا رکھا گیا اس میں.....❤️🔥 غم کا عادی بنا گئی چائے....❤️🩹 میری نسلوں کی خیر ہو مولا......🫶🏻 میری نسلوں میں آ گئی چائے.....🖤 بے وفاؤں کی بے وفائی کو باوفائی سکھا گئی چائے .....🫰🏻 تلخ لہجوں کو چاشنی دے کر ساری تلخی مٹا گئی چائے ......☕🥀💯 post#12 #pertry #sukoon❤️✨🤗 #pyarmuhabbat #chaylovers♥️☕
میری راتوں کو کھا گئی چائے
لطف ایسا رکھا گیا اس میں
غم کا عادی بنا گئی چائے
میری نسلوں میں آگئی چائے
بے وفاؤں کی بے وفائی کو باوفائی سکھا گئی چائے
تلخ لہجوں کو چاشنی دے کرساری تلخی مٹا گئی چائے
2026-10-28 18:54:55
1
Zehr _e_ Ashna 🥀 :
amazing
2026-10-15 16:22:14
2
Irha 🥰🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-09-29 19:13:51
1
☠︎︎༒︎𝐌𝐔𝐙𝐀𝐌𝐈L☠︎︎༒︎ :
💞💞💞
2026-10-25 05:11:04
1
sasha :
🤣🤣🤣🤣🤣
2026-09-29 17:49:31
1
Shahid Munir :
🥰🥰🥰
2026-10-16 15:19:45
0
jam dilshad🇸🇦 Ahmad :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-26 20:55:23
1
To see more videos from user @pottery7528, please go to the Tikwm
homepage.