@ishqehaqiqi71: ایویں دلڑی نہ رو ول ول سجنڑ پردیس ٹر گئے نے مکمل سرائیکی نعت #dontunderreviewmyvideo #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇 #pleaseunfrezzemyaccount
میری ماں میری جنت نے اس وقت مجھے چھوڑا جب میں مٹی سے کھیل رہا تھا 4 سال کا تھا مجھے کیا پتا میری ماں کو کیا ہوا تھا میں بچا تھا مجھے معلوم نہیں تھا 26 سال گزر کے ابھی تک پتا نہیں چلا ماں ذندہ ہے یا اللّٰه پاک کی جنت الفردوس میں آرام کر رہی ہے یہ درد مجھ سے کوئ پوچھے تو میں کہوں گا دنیا کو ایک طرف رکھ دو دوسری طرف ماں کو میں اپنی ماں کو چنو گا