@adilabbasijournalist09: آئی جی کشمیر سے سوالات لڑائی شروع کر دی ان سب کو پکڑو صحافیوں کو دھمکی مائیک چھین لیا کشمیر سے متعلق سوالات نہ کرو کیا کہہ دیا ویڈیو دیکھیں #kashmir
یہ آئی جی کیسے جواب دے گا اس کے پاس کوئی سچائی ہو گی تو ہی جواب دے خالی جھوٹی کہانیاں بنانے سے جواب تھوڑے دیے جاتے ہیں
2026-09-29 15:27:58
11
jamu kashmir :
good medie
2026-09-29 21:24:57
0
armarhomta :
ابھی صافی کے سوالوں کے جواب اپ نہیں دے رہے جب اللہ کی عدالت ائے گی تو وہاں کیا جواب دو گے یہ دولت یہ شہرت جو اپ کی ہے یہ تو کام نہیں ائے گی
2026-09-29 16:02:38
9
husnainahmed859 :
well done
2026-09-30 15:15:15
0
Javid Khan :
ھمارے پیارے ملک پر عدار مسلط ھے
2026-09-29 15:56:17
4
Aurang Zeb :
آفسوس
2026-09-29 14:12:03
3
Munir Hussain :
good sehafi
2026-09-29 14:00:28
5
SAJID :
2026-09-29 16:44:33
2
12345 :
Salam ha ap ki bohadri pay
2026-09-29 17:23:04
2
Feroz Kashmiri :
2026-09-29 18:21:15
2
SaaD Hussain Khan 🚩 :
2026-09-29 15:07:34
2
Abdul :
good
2026-09-30 05:21:30
0
Ali Khanzada :
🤲
2026-09-30 07:29:45
1
sudheer.rajpoot :
ye awam k khear khowa ni ho skty
2026-09-30 10:14:24
0
sardar :
❤️
2026-09-30 07:21:55
0
𝔸𝕙𝕞𝕒𝕕♥𝕜𝕒𝕤𝕙𝕞𝕚𝕣𝕚🥀♥ :
مظفر آباد میں کتنے صافی ہین میر پور کوٹلی لیکن چند ہی صافی نظر آتی ہیں بات کرتے ہوۓ عوام کے لیے جو بہادر مان باپ کی اولاد ہین باقی تمام صافی پتا کدھر چپ گے ہین غاہب ہی ہو گے ہیں
2026-09-29 16:02:06
2
Feroz Kashmiri :
I g
2026-09-29 18:21:03
1
{»عابد یوسف«} :
آزاد کشمیر کے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) لیاقت علی ملک حالیہ پریس کانفرنس کے دوران شدید بوکھلاہٹ اور غصے کا شکار نظر آئے۔
واقعے کی تفصیلات:
آزاد کشمیر میں عوامی حقوق کی تحریک اور حالیہ کشیدگی کے تناظر میں جب ایک صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران آئی جی کشمیر سے مظاہرین کی ہلاکتوں اور لاشوں کے حوالے سے سخت سوال پوچھا، تو وہ اپنا اعصاب کھو بیٹھے۔ انہوں نے غصے میں آ کر صحافی کا مائیک چھیننے کی کوشش کی اور آپے سے باہر ہو گئے۔
اس واقعے پر وہاں موجود دیگر صحافیوں نے سخت احتجاج کیا اور آئی جی کے اس رویے کو ان کی انتظامی ناکامی اور شدید بوکھلاہٹ (بخلار) کا مظہر قرار دیا۔ سوشل میڈیا پر بھی اس واقعے کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جہاں عوام اور میڈیا برادری کی جانب سے پولیس حکام کے اس غیر پیشہ ورانہ رویے پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
2026-09-29 19:09:10
1
سردار محسن🚩 🍁 :
Once a leader said that: Sawal karn gha tumha jawab dana para gha
2026-09-29 20:00:18
0
KashMiri❣️ :
یا اللہ یہ کیسے لوگ ہم پر مسلط کیے گے یہ ہمارے کن گناہوں کی سزا ہے
2026-09-30 02:03:16
0
tufail abbasi :
Afsoos
2026-09-30 03:37:44
0
Imtiaz Habib Ujjah kasmir143 :
❤️
2026-09-29 18:30:27
1
@ismail510khan :
good
2026-09-29 18:17:58
1
Niaz!295 :
2026-09-30 19:06:46
0
To see more videos from user @adilabbasijournalist09, please go to the Tikwm
homepage.