اور جیسا میرا ہم سفر ہے میں سوچتی ہوں کہ نہ جانے میرا کون سا ایسا گناہ ہے جس کی سزا اللہ نے مجھے دنیا میں ہی دے دی اس لیے اللہ سے کہتی ہوں کہ اللہ جس گناہ کی یہ سزا ہے اس گناہ کو معاف کر دے اور میری اور میرے بچوں کی زندگی کو پر سکون اور خوشیوں سے بھر دے امین ثم امین