جنہوں نے 200 یونٹ تک بجلی فری دینی تھی وہ 11 ارب کا جہاز لے کے پھر ری ے
2026-10-01 03:17:23
105
Dharkan🌹S🌹🔵 :
plz batna ye log Kaha se Hai in ka contact no dy do plz
2026-10-01 13:16:55
0
Sami Ullah :
Ya Allah rehm
2026-10-01 11:05:20
0
Basirhabibi :
Bhai inka jazzcash number dena
2026-10-01 15:26:46
0
Faan Ch :
Inka account mil skta?
2026-10-01 04:52:03
1
Zahid Reminds :
بہت دکھ ہوا ہیں اللہ تعالیٰ بھائی کی مدد فرمائیں
2026-10-01 08:22:10
21
abdullahtoor145 :
good bro 💯💯💯💯💯💯😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
2026-10-01 14:49:00
0
papakaraja26 :
اللہ پاک ان کو صبر دے اور اللہ پاک ان کی مدد فرمائے یا اللہ ان کی مدد فرما امین
2026-09-30 05:50:53
35
🌸~•Itx..Ria•~🌸 :
Dekh kr Rona aa gya 😭😭😭😭😭
2026-09-30 09:13:36
21
Arain badshah🇮🇹🇮🇹✈️✈️🇵🇰 :
ya Mera gao ka ha afsos ka Sath 🥺🥺
2026-09-30 02:03:52
11
Shoaib 🗽. :
کمنٹس میں لوگ بہت پردھان بنے ہوئے ہیں اکاونٹ نمبر دو مدد کرنی ہے ۔۔۔ ان سب سے گزارش ہے اپنے ہمسائے گلی محلوں ارد گرد دیکھو زیادہ تر عوام کا اس سے بھی برا حال ہے ۔۔ لوگ غربت اور افلاس ظلم بربریت نا انصافی اور دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں ۔۔ دور کیوں جاتے ہو قریب والوں کی مدد کرو ۔۔۔ اور ظالم حکمرانوں پر لعنت بھینے سے اچھا ان کے ظلم پر بات کرو ۔۔ لعنت دینے سے کچھ نہیں ہوگا ۔۔ تم لعنت دیتے دیتے تھک جاو گے لیکن ظالم کا ظلم حتم نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔
2026-10-01 06:12:18
6
🌹🌹Dua Collection🌹🌹 :
kaha sa Hy bai ya
2026-10-01 07:47:59
1
Ghulam Hussain advocate :
ab kaha ha Maryam Nawaz luto awam ko
2026-10-01 07:49:21
9
maqsood ansari :
God bless you
2026-09-29 17:41:53
4
Ashmira khan :
اللہ پاک نے جن کو دیا ہوا وہ اپنے ارد گرد خیال رکھا کریں کوئی اس طرح کا ضرورت مند جو اپنی ضرورت کے آگے اپنی جان ہار دے اسکی مدد کر دیا کریں جن لوگوں پر یقین کر کے لوگ ان کو لوگوں کی مدد کیلئے پیسے بھیجتے ہیں پتہ نہیں وہ ان جگہوں پر پہنچتے بھی ہیں کے نہیں اگر پہنچتے ہو تو شاید اس طرح کے واقعات نہ ہو
2026-10-01 09:59:46
8
user2166225107358 :
ya Allah in logo ka tera Siwa koi ni hy
2026-10-01 04:46:19
4
Saba G :
2026-10-01 04:35:45
4
Rafaqat Sanghera🚩 :
Allah pak Khair kray
2026-09-30 14:51:16
2
M💔:-)WAQAS 💔 :
AllAh Ameen 🤲🤲🤲🙏
2026-09-30 03:54:02
2
جمیلہ کی بیٹی :
مریم نواز اللہ کے واسطے غریب کی مدد کرو بددعا مت مت اکٹھی کرو خدا دی ذات سے ڈرو بل اتنے ا رہے ہیں غریب پریشان ہے خدا کی ذات سے ڈرو اس کی لاٹھی بے اواز ہے جب پڑتی ہے نا تب پتہ لگتا ہے
2026-09-30 07:32:33
4
Ferozay shah :
plz help this brother plzzzz😭😭😭
2026-10-01 08:20:52
1
shagufta28 :
bohat tskleef ho Rahi hai bahi Allah ap himat de ur sehat de Ameen😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-01 04:43:46
4
my love :
اللہ پاک ان کو صبر دے اور اللہ پاک ان کی مدد فرمائے یا اللہ ان کی مدد فرما امین
2026-09-30 15:17:21
3
SAIRA OFFICIAL 💫 :
اس بھائی کا نمبر کیا ہے اس کیلئے میں ویڈیو بناؤں گی شاید کئی لوگ امداد کریں
2026-10-01 15:19:14
2
To see more videos from user @mian.riaz.official, please go to the Tikwm
homepage.