@alfaz.e.dil23: لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ سب کچھ بدل جاتا ہے، لیکن تمہارے لیے میری محبت ہر گزرتے دن کے ساتھ اور بھی گہری ہوتی جا رہی ہے۔ سب کچھ مٹ جائے گا میرے اندر سے، لیکن تمہارا عکس، تمہاری باتیں اور تمہاری چاہت کبھی نہیں مٹے گی۔ مجھے اپنی آتی جاتی سائنسیوں لی قسم، تم میرے لیے پوری دنیا ہو! تم ہو تو ہر لمحہ خوبصورت ہے، تم ہو تا ہو تو ہر دعا پوری ملتی ہے... ہمیشہ اور ہر حال میں صرف تم! تم صرف میری محبت نہیں، میری ہر سانس کی وجہ ہو... مجھے اپنی آتی جاتی ہر سانس کی قسم ہے، مجھے تم سے سے حد سے زیادہ پیار ہے ! تمہارا ساتھ ہونا میری زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت ہے، اور میں اپنا ہر لمحہ صرف تمہارے ساتھ جینا چاہتا ہوں۔ لا حاصل سے حاصل تک، صرف تم! #uktiktok🇬🇧ukviral❤️ #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo🤗foryou #deepline #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #viral_video❤️
لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ سب کچھ بدل جاتا ہے، لیکن تمہارے لیے میری محبت ہر گزرتے دن کے ساتھ اور بھی گہری ہوتی جا رہی ہے۔
سب کچھ مٹ جائے گا میرے اندر سے، لیکن تمہارا عکس، تمہاری باتیں اور تمہاری چاہت کبھی نہیں مٹے گی۔ مجھے اپنی آتی جاتی سانسوں کی قسم، تم میرے لیے پوری دنیا ہو
تم ہو تو ہر لمحہ خوبصورت ہے، تم ہو تے ہو تو ہر دعا پوری ملتی ہے... ہمیشہ اور ہر حال میں صرف تم!
تم صرف میری محبت نہیں، میری ہر سانس کی وجہ ہو... مجھے اپنی آتی جاتی ہر سانس کی قسم ہے، مجھے تم سے سے حد سے زیادہ پیار ہے !
تمہارا ساتھ ہونا میری زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت ہے، اور میں اپنا ہر لمحہ صرف تمہارے ساتھ جینا چاہتی ہوں۔ لا حاصل سے حاصل تک، صرف تم!
2026-09-30 15:59:30
1
Bina ❤️ :
Zindagi Ka wo hissa Jo barson SE hansna bhool chuka tha [Fire]wo manpasand k ane SE khilkhilaa Jata hai [Fire]Zindagi mehek jaty hai us ek shaks ki badolat [Fire]phir Uske aage kya duniya kya loag gar wo ek mil Jaye duniya hasil hogayi [Fire]
2026-09-30 05:42:07
3
Sehria🥰 :
beshak
2026-09-29 17:32:39
1
afziaqueen :
@afziaqueen:@🆎🥀🖤🥹....🤲🏻
:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-09-30 11:06:38
1
tanzeelveer51 :
@راجہ کی رانی🚩: ::ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
2026-09-29 14:11:28
8
*▼ ༺Dream Girl༻ ▼ 🦋* :
nice
2026-09-29 15:21:52
2
✨🤍Maan 🤍✨ :
exactly true 💯
2026-09-30 03:29:50
2
SN :
ہاں بلکل [Heartwarming]
2026-09-30 10:28:03
1
Ghulam Farid :
waqai mein Initial insan ka Dil aese e zif krta hai jub use maloom prhta hai jise mene Chaha wo to Zara sa b jhukao nhe rkhta
2026-09-30 09:27:40
1
Khaksar🖤🤍 :
captain plz
2026-09-29 18:06:21
1
Urooj Memon :
belkul
2026-10-01 11:52:21
0
Ainey_JuTt :
bs ye batain hn
2026-09-29 19:47:25
2
💔 :
@....
2026-09-30 19:24:52
1
M younis :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-30 08:58:30
1
Faisal💘🕵️♀️🤝💖💣99 :
😭😭😭
2026-09-30 09:13:21
1
masrankhan302 :
🌹🌹🌹
2026-09-29 13:46:28
1
🥰راز دل 🥰 :
🥰🥰🥰
2026-09-30 08:47:59
1
Aliabbas shah g :
😭😭😭
2026-09-30 06:07:46
1
Fasih ul lesan Khan :
😳😳😳
2026-09-29 15:38:38
1
Aliabbas shah g :
🤲🤲🤲
2026-09-30 06:07:50
1
hazaray ka sahzada motabar :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-29 18:56:27
1
To see more videos from user @alfaz.e.dil23, please go to the Tikwm
homepage.