@khanx_ubaid.02: ایک دن ہم خاموشی سے اس دنیا سے رخصت ہو جائیں گے نہ کوئی آخری پیغام ہوگا، نہ الوداع کے الفاظ نہ کسی کو سمجھانے کا وقت ملے گا۔ ہماری ہنسی، ہماری باتیں، ہماری عادتیں - سب یادوں میں بدل جائیں گی۔ جن چیزوں کے لیے ہم نے راتیں جاگ کر گزاریں، جن لوگوں کے لیے دل توڑا، جن باتوں پر ضد کی ... سب یہی رہ جائے گا۔ الماریوں میں رکھے کپڑے، موبائل میں محفوظ تصویریں ادھورے خواب اور دل کے اندر چھپی خواہشیں - سب وقت کی دھول بن جائیں گی۔ پھر احساس ہوگا کہ زندگی اصل میں اتنی مشکل نہیں تھی، ہم نے ہی اسے انا، ناراضگی اور وقتی لوگوں کے لیے مشكل بنا لیا تھا۔ ... کاش ہم تھوڑا زیادہ مسکرا لیتے ... کاش ہم دلوں کو توڑنے کے بجائے جوڑ لیتے ... كاش بم معاف کرنا سیکھ لیتے یاد رکھو، ایک دن ہمارا نام بھی صرف دعاؤں میں رہ جائے گا یا شاید کسی کی یادوں میں ایک ہلکی سی کسک بن کر۔ اس لیے آج ہی محبت بانٹ دو، آج بی دل صاف کر لو، کیونکہ کل شاید ہمارا وجود ہو ... مگر ہم نہ ہوں۔ زندگی عارضی ہے، مگر انسان کا رویہ ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے۔🥹🖤🥀 #foryou #foryoupage #khanxubaidoo #naturevibes #fyp

Introvert ✨🌸
Introvert ✨🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 29 September 2026 13:44:03 GMT
5619
429
19
44

Music

Download

Comments

fawadkha071
4🫴❤️Brother :
please 🙏 Caption
2026-09-29 17:15:08
0
syedzadaishfaq
Syedzada Ishfaq Hussain :
اپنا خیال رکھنا سیکھو،اور کسی کے آگے جھکنے سے بچو،پُر سکون اور صلح پسند زندگی گزارو،لیکن ضدی بنو اور بے خوفی کے ساتھ اپنے راستے پر چلتے رہو،سب کی سنو،لیکن وہی کرو جو تمہیں خود بہتر لگے!!🖤🙃
2026-09-29 17:22:34
0
samikhanbaba503
sami Khan baba :
کبھی محبوب کا محبوب دیکھا ہے؟ وہ شخص جسے تمہارا محبوب محبت سے دیکھے، جس کے نام پر اُس کی آنکھوں میں چمک آ جائے، اور جس کے لیے اُس کے دل میں وہ احساس ہو جو کبھی تم اپنے لیے محسوس کرنا چاہتے تھے۔ محبوب کو کسی اور کے ساتھ خوش دیکھنا شاید محبت کی سب سے خاموش تکلیف ہے؛ کیونکہ محبت میں انسان اپنے محبوب کی خوشی تو چاہتا ہے، مگر دل پھر بھی یہی چاہتا ہے کہ اُس خوشی کی وجہ صرف وہ خود ہو۔ کبھی کبھی کسی کو بےحد چاہنے کا مطلب اُسے پانا نہیں، بلکہ دور کھڑے ہو کر اُس کی محبت کو دیکھتے رہنا بھی ہوتا ہے۔
2026-09-29 15:11:12
0
pesho_4753
—̳͟͞🐰ᥫ 𝑝ₒk𝗂ꏂ𝑒ҽ𓆪⏤͟͟͞͞⃝👅 :
caption please 🤌🏻
2026-09-29 17:04:38
0
fawadkha071
4🫴❤️Brother :
caption plZzz
2026-09-29 17:14:53
0
fawadkha071
4🫴❤️Brother :
caption
2026-09-29 17:14:58
0
khanx_romii
𝓘 𝓴𝓪𝔂❤️ :
🥰🥀
2026-09-29 15:23:23
0
user344864334
خاموش تماشائی :
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-29 15:10:16
0
khanx_ubaid
🎀 •UBAID• 🎀 :
😘😘😘
2026-09-29 14:53:09
0
bloomist5
SHAKIR :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-29 14:20:07
0
nature9893
امن پرست🕊️ :
❤️❤️❤️
2026-09-29 14:16:35
0
mandew..1
🚬رہان💫 :
❤️❤️❤️
2026-09-29 14:08:27
0
taktor32
亗Tᴀʟʜᴀ亗╰‿╯ :
❣️❣️❣️
2026-09-29 13:57:08
0
mshani_5
𝐒𝐇𝐀𝐍𝐈 :
💫💫💥
2026-09-29 13:51:17
0
mshani_5
𝐒𝐇𝐀𝐍𝐈 :
🥰🥰🥰
2026-09-29 13:51:03
0
muhammad1356728
★彡[ᴍ م]彡★ :
[Wilted rose][Wilted rose][Wilted rose]
2026-09-29 13:49:23
0
muhammad1356728
★彡[ᴍ م]彡★ :
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-09-29 13:49:22
0
mastani1252
𝐌𝐫•𝐀𝐚𝐝𝐢𝐢𝐢 :
🥰🥰🥰
2026-09-29 13:47:51
0
wisaloo57
Wisaloo_💫❤️✨ :
🌸🌸🌸
2026-09-29 16:40:03
0
To see more videos from user @khanx_ubaid.02, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About