@ptijhang999: 4 اکتوبر کو پاکستان کی تاریخ کا بڑا لانگ مارچ ہو گا کوئی بندوق کوئی ڈنڈا ہمیں اپنے مقصد سے پیچھے نئیں ہٹا سکتا یہ کرسیاں یہ عہدے ان کے لیے معنی رکھتے ہیں جن کے پرسنل انٹرسٹ ہوں ! سہیل آفریدی ۔۔۔#imrankhan ##ptijhang #pti ##teamkaptantiktok #imrankhanzindabad