@drshabana.nasir: Seedless grains, fruits and fruits etc…Plan has successfully been launched in Pakistan. What is our future plan????? #drshabananasir #foryoupage #biotechnology #agriculture #futureisdark
ایک تدبیر انسان کی ہے اور ا اور ایک تدبیر اللہ کی اور اللہ کی تدبیر کے سامنے سب تدبیر بیکار ہیں بے شک
2026-09-30 01:20:37
102
imran raj🇵🇰🫶🇵🇸 :
سب کسان سے گزارش ہے اپنے سبزیوں کے بیچ نہ ختم کریں نہیں تو ہم محتاج ہو جائیں گے
2026-09-30 02:03:35
86
King of Rohtas :
دیسی بیج لگائیں کم کھائیں مگر خالص کھائیں
2026-09-29 23:47:49
68
teachme636 :
اسکا ایک ہی حل ہے کہ لوگ بغیر بیجوں کہ کوئی بھی پھل اور سبزی مت خریدیں ۔
2026-09-29 21:01:22
138
kim :
جی بالکل
سیڈلس صرف کھجور ہو سکتی ہے
یہ ایڑی چوٹی کا زور بھی لگا لیں تو کوئی بھی فصل کھجور کے علاوہ بغیر بیچ کے یہ پیدا نہیں کر سکتے
کیونکہ اللہ کا حکم کبھی تبدیل نہیں ہوتا
اور نہ ہی اس کے کلمات بدلتے ہیں
سائنس تو کیا یہ بڑے سے بڑے جادوگر بھی اکٹھے کر لیں
2026-09-30 04:54:05
9
Rubab khan :
یہ سسٹم عذاب بن جائے گا لوگوں کے لیے اس لیے سبزی اگائیں بیج سنبھالیں
2026-09-29 22:46:46
82
Little Life Moments 🎥 :
بیٹی اج سے 30 سال پہلے جب یہ باتیں میں دوستوں سے کرتا تو وہ مجھ پر ہنستے تھے۔
بہر حال جنکے پاس زمین ھے وہ اگر پیداوار ذیادہ حاصل کرنے کے لۓ ھائیبرڈ بیج استعمال کرتے ھیں تو انکے لۓ میرا مشورہ یہ ھے کہ وہ اپنی زمین کے 25% حصے پر بالکل لوکل بیج اور گوبر والی کھاد استعمال کریں اور بیج کو اگلی کاشت تک محفوظ رکھے تاکہ ائیندہ کسی بڑی غذائی قلت سے بچا جا سکے شکریہ۔
2026-09-30 06:12:19
12
ABBAS :
اور ہمارے بے غی رت حکمران اس کام کے لیے دن رات ایک کریں گے کیونکہ یہ لوگ ویسٹ کے ایجنڈے کو لے کر چلتے ہیں
2026-09-30 02:40:06
11
tahir 🇦🇪 sharjah nabah :
yes its true...es years my mujy zarorat ta ..50 home my nahi mela
2026-09-30 04:12:39
0
Amir :
پاکستان میں گاؤں کے علاوہ سب کچھ حکومت کے کنٹرول میں ہے فصل لگانے اور کاٹنے کے وقت سیلاب آئیں گئے اور یہ خود سیلاب لیں گئے شاید میری یہ بات مزاق ہو کسی کے لیے لیکن یہ سچ ہے
2026-09-29 23:01:17
16
desert ROSE :
سلطان عبد الحمید خان نے 1901میں اس مسئلے کی فتنے کی نشاندھی کی تھی
2026-09-30 04:40:30
12
Sameer Ali :
پاکستان کا اصل پرائم منسٹر قید میں ہے باقی سارے پروڈیو ان کے غلام ہیں فرعون کے ڈالر سپانس کے پجاری
2026-09-29 19:27:49
22
Rana haseeb :
yehi to djjali nizaam hoga
2026-09-30 02:31:43
6
nikah khawan qazi Karachi :
good 👍 information
2026-09-30 02:30:18
2
Deep Sea 369963 :
لیکن اخر میں ہر حکومت سب لوگوں کی زرعی زمینیں طاقت کے ذریعے قانون بنا کر ہر شخص سے لے لیں گی او ر عوام صرف حکومتی محتاج ہوگی
2026-09-29 20:41:40
11
Abdul Rahim Cheema :
very true point highlighted
2026-09-29 21:50:53
3
mrs salim :
bilkul sahi kaha
2026-09-30 03:05:53
8
Abu Hamza :
یہ صرف انڈیا کی طرح ویڈیو بنانے سے کام نہیں چلے گا انڈین نے سب سے زیادہ ویڈیوز بنائی
لیکن ایکشن کوئی نہیں لیا
تو وہاں یہ سب ہو چکا ہے
وہاں مودی کو بھگوان بنادیا لوگوں انکا خیال تھا بھگوان ہم کو سب کچھ دیگا
لیکن بھگوان نے پورا ہند بیچ دیا
اس پہلے کہ یہاں سب بک جائے حل نکالنا ہے
2026-09-30 04:17:04
6
Fauzia Rahman :
Allah safe us from shitan 🙏
2026-09-29 17:31:15
46
Engineer Sayyed Aziz :
they are planning but it's not possible
2026-09-29 17:02:09
12
@Muskan Rani520 :
aisi technology py lanat
2026-09-29 14:02:48
22
Naumankundi570 :
بلکل ایسا ہی ہے
2026-09-29 14:09:30
17
zarakh :
Will be biggest mistake
2026-09-29 18:00:04
9
To see more videos from user @drshabana.nasir, please go to the Tikwm
homepage.