@qurban_108: کبھی کبھی الوداع کا مطلب ہمیشہ کے لیے جدا ہونا نہیں ہوتا شاید یہ : صرف اتنا ہوتا ہے کہ ابھی وقت ہمارا نہیں، سو اگر قسمت نے چاہا تو کسی دن کسی شہر کسی راستے اور کسی بے خبر لمحے میں ہم پھر ایک دوسرے کے سامنے ہوں گے ❤️🥀"#qurban108 #pashtopoetry #millionviews #peshawar