@sajjad_0004: 𝐑𝐄𝐏𝐎𝐒𝐓 #aesthetic #fyp #foryou #growth #urdupoetry @Majidkhan

𝐒𝐚𝐣𝐣𝐚𝐝
𝐒𝐚𝐣𝐣𝐚𝐝
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 29 September 2026 14:11:23 GMT
14501
1324
11
106

Music

Download

Comments

sa_jj_ad22
PABLO 🐺 :
heavy[Red heart]
2026-10-01 06:40:50
0
itshamzii434
𝐇𝐚م𝐙𝐢𝐢 خان 🐺♨️ :
Damn Right
2026-09-29 17:40:32
0
rajpootbhatti0098
راجپوت بھٹی 🦅🔥 :
Agree 🙌🔥
2026-10-15 20:23:47
0
quates35
Takbir ☝️ :
maturity, when you realize. this is fact of life
2026-09-30 17:39:12
0
rai_sk22
R-🐊 :
han na🔥
2026-10-11 13:37:44
0
haris.rind
𝐇𝐚𝐫𝐢𝐬 ♛ :
Tony Soprano
2026-09-30 00:38:31
0
wasibacha313
WK👻 BOSS 💯✌️👑 :
☺️😊
2026-10-03 12:49:16
0
shahryarbaloch277
𝑪𝑯𝑬𝑰𝑭.𝑺𝑯𝑬𝑹𝑹𝒀👻 :
❤️❤️❤️
2026-09-29 18:12:52
0
shakilkhan8041
ѕнαкιℓ кнαη :
🥰🥰🥰
2026-09-29 16:13:50
0
asad285156
ASAD :
🥰
2026-10-26 14:40:16
0
To see more videos from user @sajjad_0004, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا اور تھانہ کورنگی دونوں تھانیداروں پر جواء مافیا گلفام اور شانی نے نوٹوں کی بہار کردی  ٹینڈر پر آئیے ایس ایچ او ایاز خان کو جرائم چلانے کی کھلی اجازت افسران بالا کی جانب سے فراہم کردی گئی  پولیس کا جوئے سٹے گٹکے ماوے کے بغیر تھانہ چلانا مشکل ہوگیا   کراچی کے علاقے کورنگی اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں جوئے اور سٹے کے مبینہ مراکز کے حوالے سے نشاندہی سامنے آئی ہے۔ گلفام اور شانی نامی دونوں بھائیوں سے منسوب ان مراکز کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ مختلف مقامات پر جوئے اور سٹے کی سرگرمیاں جاری ہیں، جبکہ آٹھ سے زائد مقامات پر ایسے پوائنٹس کی موجودگی کی بھی اطلاع ہے۔ متعلقہ علاقوں میں جوئے اور سٹے کی روک تھام کے لیے پولیس کی مؤثر نگرانی اور عملی اقدامات ضروری ہیں۔ تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا اور تھانہ کورنگی کی حدود میں ان مراکز کے حوالے سے سامنے آنے والی معلومات کی جانچ پڑتال کرکے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لانا متعلقہ پولیس حکام کی ذمہ داری ہے۔ ایس ایچ او ایاز خان سمیت دونوں تھانوں کے متعلقہ افسران سے توقع ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں جرائم کی روک تھام کے لیے اقدامات تیز کریں گے اور جوئے و سٹے کے کاروبار میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی یقینی بنائیں گے۔ ایس ایس پی کورنگی فدا حسین اور ڈی آئی جی ایسٹ فرخ لنجار سے بھی مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ تھانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں اور مبینہ جوئے کے مراکز کے بارے میں موصول ہونے والی معلومات کی شفاف جانچ کے لیے ضروری ہدایات جاری کریں۔ شہریوں کے لیے پُرامن ماحول کی فراہمی اور جرائم کی روک تھام کے لیے ضروری ہے کہ قانون کا نفاذ تمام علاقوں میں یکساں طور پر یقینی بنایا جائے۔ اب متعلقہ پولیس حکام کی جانب سے ان نشاندہیوں پر کارروائی اور جوئے  سٹے کے مراکز کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات اہمیت رکھتے ہیں

About