@bukhari8070: محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے میں اکثر سوچتا ہوں پھول کب تک شریک گریۂ شبنم نہ ہوں گے ذرا دیر آشنا چشم کرم ہے ستم ہی عشق میں پیہم نہ ہوں گے دلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے زمانے بھر کے غم یا اک ترا غم یہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہوں گے کہوں بے درد کیوں اہل جہاں کو وہ میرے حال سے محرم نہ ہوں گے ہمارے دل میں سیل گریہ ہوگا اگر با دیدۂ پر نم نہ ہوں گے اگر تو اتفاقاً مل بھی جائے تری فرقت کے صدمے کم نہ ہوں گے حفیظؔ ان سے میں جتنا بد گماں ہوں وہ مجھ سے اس قدر برہم نہ ہوں گے#foryou #fypシ #poetry

شاہ جی  ❤️‍🩹
شاہ جی ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 29 September 2026 14:13:56 GMT
10278
836
9
28

Music

Download

Comments

sunshine18940
♡ ✧˖° R °˖✧- :
plz caption
2026-09-29 22:52:21
2
dot.qasim
ق :
rulane ka irada h tera I guess...
2026-09-29 14:22:27
4
harismalik272
Haris Haris6619 :
some name
2026-09-29 21:46:26
1
l0830341
❃🥂🍷☙❦l ꙰ :
Mastani nhi banana Toba Toba😭😭🥺🥺🥺🥺😭😭😭😭🥹🥹🥹🫡🫡🫡🫩🫩🫩🫩🫩🙉🙉🙉🙉🙉🙉🙉👀👀🙌🙌🙌
2026-09-29 14:34:58
3
juttsb485
🖤 :
❤️‍🩹🫠
2026-09-29 18:58:01
2
bmslayer2
❤️‍🩹❤️🖤💘 :
🖤🖤🖤
2026-09-29 20:00:55
3
btw_gujjar1
𝙂𝙐𝙅𝙅𝘼𝙍 ⁰⁷ 𖤍 :
🖤🖤🖤
2026-09-29 16:16:18
3
rizwan5898
🍷چوہدری 🍷 :
💔💔💔
2026-09-30 05:29:15
0
l0830341
❃🥂🍷☙❦l ꙰ :
میرا ایمان اجازت نہیں دیتا، ورنہ دیکھ لیتی، میں کسی دربار پر تمہارے نام کا دھاگہ باندھ کر، اپنی ہر دعا تمہارے نام کر کے تمہیں مانگ لیتی۔ مگر مجھے معلوم ہے، محبت کتنی ہی سچی کیوں نہ ہو، دعا کا دروازہ صرف اُسی کے سامنے کھلتا ہے جو دلوں کا مالک ہے۔ میں تمہیں چاہ سکتی ہوں، تمہارے لیے رو سکتی ہوں، تمہاری یاد میں راتیں گزار سکتی ہوں، مگر تمہیں پانے کے لیے اپنے رب کے بتائے ہوئے راستے سے باہر نہیں جا سکتی۔ اگر قسمت میں تم ہو، تو تمہیں کسی دھاگے کی ضرورت نہیں، میری ایک سجدے کی دعا ہی کافی ہوگی، اور اگر قسمت میں نہیں، تو دنیا کے ہزار دربار بھی تمہیں میرے نصیب میں نہیں لکھ سکتے۔ میں نے محبت کو عبادت بننے نہیں دیا، کیونکہ عبادت صرف میرے رب کا حق ہے۔ تم میرے دل کی خواہش ہو سکتے ہو، میری زندگی کی ضرورت نہیں، تم میری دعا میں آ سکتے ہو، مگر میرے رب کی جگہ نہیں لے سکتے۔ کبھی دل چاہتا ہے کہ تمہیں کسی طرح روک لوں، کسی تعویذ، کسی دھاگے، کسی رسم کے ذریعے تمہیں اپنا بنا لوں، مگر پھر ایمان میرے دل کو تھام لیتا ہے اور کہتا ہے: جو تمہارا ہے، وہ تم سے کوئی نہیں چھین سکتا، اور جو تمہارا نہیں، اسے کوئی طاقت تمہارا نہیں بنا سکتی۔ سو میں نے تمہیں لوگوں کے درباروں پر نہیں، اپنے رب کے سامنے چھوڑ دیا ہے۔ اب اگر تم ملے، تو اُس کی عطا سمجھوں گی، اور اگر نہ ملے، تو اُس کا فیصلہ۔ محبت اپنی جگہ، مگر ایمان سب سے اوپر ہے۔ تمہیں پانے کی خواہش آج بھی ہے، مگر تمہارے لیے اپنا رب ناراض کرنے کی خواہش کبھی نہیں ہوگی۔ کیونکہ میں تمہیں کھو کر بھی جی سکتی ہوں، مگر اپنے رب سے دور ہو کر میں خود کو کبھی مکمل نہیں پا سکتی🙌💯
2026-09-29 14:35:10
3
To see more videos from user @bukhari8070, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About