@favouritetoy1: کبھی جسم نہیں، صرف ذہن تھک جاتا ہے۔ خیالات کی بھیڑ میں سانس لینا مشکل لگتا ہے۔ ہر خاموش لمحہ کوئی نیا سوال لے آتا ہے۔ پرانے قصے ختم ہو کر بھی ذہن سے نہیں جاتے۔ انسان کسی سے ناراض نہیں ہوتا، بس خود سے الجھ جاتا ہے۔ پھر ایک وقت آتا ہے، جب جواب نہیں، صرف سکون چاہیے ہوتا ہے۔ ایسا سکون جس میں کچھ سوچنا نہ پڑے، کچھ سمجھانا نہ پڑے۔ #fyp #foryou #viral #millionviews #unfrezzmyaccount