@aghakaleemoffical: آج اپنے پارٹنر اور سینئر پارٹنر قاری عبدالحنان صاحب کے ساتھ ایک سخت مگر اسپورٹس مین اسپرنگ سیشن ہوا۔ 🥊 فرینڈلی اسپارنگ سے شروع ہونے والا یہ سیشن شدت اختیار کرتے کرتے بلڈی اسپارنگ تک پہنچ گیا، اور دورانِ اسپارنگ حنان صاحب کو چوٹ بھی لگی اور منہ سے خون آیا۔ لیکن جس چیز نے سب سے زیادہ متاثر کیا، وہ ان کا حوصلہ، برداشت اور فائٹنگ اسپرٹ تھا۔ قاری عبدالحنان صاحب ایک بہترین کک باکسر ہیں، اپنی محنت، ڈسپلن اور مسلسل جدوجہد سے خود کو بہتر بنانے کے لیے ہر روز کام کر رہے ہیں۔ Respect for the fighter, respect for the grind. 🥊🔥 آغا کلیم × قاری عبدالحنان Friendly Sparring → Hard Sparring → Respect Always. 🤝 اللہ تعالیٰ حنان صاحب کو جلد مکمل صحت دے۔ ❤️#AghaKaleem