@zouq.e.iishq.official: اے سکون قلب..!! کاش میری حیات مجھے چند اور زندگی کے لمحات میسر کرتی جہاں میں تمہیں جی سکوں، تم سے اپنی بے پنا محبت کا برملا اعتراف کر سکوں ، جہاں تم چاہ کر بھی میری محبت سے مکر نہ سکوں... جہاں تم کو میری آنکھوں میں اپنا آپ دکھائی دے، اور تمہیں دیکھ کر مجھے سکون درکار ہو، ایسا سکون جس میں میری ماتھے پر تمھارے ہونٹوں کا لمس ہو، تاکہ میں ماضی کے سارے دکھ بھول کہ زندگی کو قریب سے محسوس کر سکوں، کیونکہ میری زندگی تو تم ہو اور مجھے تمہاری شدید کمی ہے اگر تم نے ملنے میں دیر کی تو وعدہ رہا میں روٹھ جاؤں گا اور روٹھ کر مٹی میں مل جاؤں گا. . . . . #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp