@lahore1295: کسی کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا… دل کا خالی پن مذاق نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف ایک شخص بن کر نہیں آتے، وہ ہماری عادت، ہماری خوشی اور ہمارے سکون کا حصہ بن جاتے ہیں۔ پھر چاہے زندگی کتنے ہی نئے چہرے سامنے لے آئے، دل ہر کسی کو اُس ایک شخص کی جگہ دینے سے انکار کر دیتا ہے۔ دل میں جگہ بنانا آسان نہیں ہوتا، اور ایک بار کسی کو سچے دل سے اپنا مان لیا جائے تو اُس کے بعد آنے والے لوگ چاہے کتنے ہی اچھے کیوں نہ ہوں، وہ کمی پوری نہیں کر پاتے۔ کیونکہ محبت چہرہ نہیں دیکھتی، احساس پہچانتی ہے۔ اور جس دل نے کسی ایک کے ساتھ سکون محسوس کر لیا ہو، وہ ہر کسی کے ساتھ ویسا سکون نہیں ڈھونڈ پاتا۔ کچھ رشتے ختم ہو جاتے ہیں، مگر اُن کی جگہ کبھی ختم نہیں ہوتی۔۔۔۔ ابن آدم #lahore

ابن آدم 💀
ابن آدم 💀
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 29 September 2026 14:30:36 GMT
9432
527
0
175

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lahore1295, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About