@khankakhiladi1: 🚨4 اکتوبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہوگا، کوئی بھی دھمکی، زور زبردستی، بندوق، ڈنڈا ہمیں اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا، یہ عہدے اور کرسیاں ہمارے لیے معنی نہیں رکھتیں، وزیراعلٰی سہیل آفریدی#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok