@sehardil4: #CapCut اب کسی چہرے پہ ہم اعتبار نہیں کریں گے دل کو پھر کسی کا طلب گار نہیں کریں گے معصوم آنکھوں میں چھپا دیکھا ہے دھوکا ہم نے اب ہر حسین چہرے پہ اعتبار نہیں کریں گے دھیمی گفتگو نے ہمیں لوٹ لیا اس قدر اب میٹھی باتوں پہ بھی اعتبار نہیں کریں گے جو شخص بدل جائے وقت کے ساتھ یہاں ہم اس کے لوٹ آنے کا انتظار نہیں کریں گے اک نصحیت کی ہے تمنے ✍️اس پر ہم اب عمل کریں گے 🙏🥺🙏